معافی مانگنے میں خان نے دیر بالکل بھی نہیں لگانی بس صرف دوسری طرف سے معافی قبول ہونے کی یقین دہانی کا انتظار ہے۔ جس دن یہ یقین دہانی مل گئی خان نے نہ ورکرز سے پوچھنا ہے نہ اپنے حامی صحافیوں سے اور نہ پارٹی لیڈران سے۔ یہی ایک حقیقت ہے اور باقی سب باتیں ہی ہیں۔
اندازہ لگائیں کہ یہ منافق انسان جس وقت دوسروں کو چور چور کہتا تھا اسی وقت وزیر اعظم ہاؤس سے لوٹا بھی چرا رہا تھا۔ اس #لوٹا_چور کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
عمران سےزیادہ کرپٹ پورےپاکستان میں کوئی نہیں کیونکہ یہ آدمی ہرلحاظ سےکرپٹ ہے۔
عمران اپنی پوری زندگی مالی،اخلاقی اورسیاسی کرپشن میں ملوث رہےہیں۔مذہب کی بات کرنےوالاہرمذہبی برائی کرتارہا۔کرپشن کرپشن کرنےوالاخودکرپشن کرتارہا۔میں سوچ بھی نہیں سکتاکہ اتنی منافقت کےساتھ زندگی گزارسکوں۔
خان صاحب کی مان لیں تو ذاتی معاملات کی انہیں کوئی خبر نہیں کیونکہ سب کچھ کوئی اور کرتا تھا اور حکومت کے معاملات میں ان کی کوئی ذمہ داری نہیں کیونکہ حکومت جنرل باجوہ چلا رہے تھے۔ بندہ پوچھے آپ تقریر کے سوا کچھ نہیں کرتے تو آپ لیڈر کیسے ہوئے؟
کون ہے جو میرے ملک کی پاک فضا میں پھر سے بارود کی بو پھیلانا چاہتا ہے؟ پھر سے شہروں کی سڑکوں پر خون کی ہولی کھیلنا چاہتا ہے؟ کون تھا جو میرے ملک کا امن چھیننا چاہتا ہے؟ جواب پوری قوم کو جلد ملنے والا ہے۔
دیکھنا مت بھولئے گا
"میری دھرتی کا سودا کس نے کیا؟"
شبر زیدی نے لنگڑے کو بتایا کہ ملک ڈیفالٹ کرنے لگا ہے لنگڑے نے ارسطو اسدعمر کو فون ملایا اور کہا
ارسطو تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ ملک ڈیفالٹ کرنے لگا ہے ؟
ارسطو نے جواب دیا : سر میں سمجھا آپ کو پتا ہوگا
یہ خبیث مسلط کیے گے تھے ہم پر 🖐🖐