کرنل صاحب اور انکی بیٹی کار کے ساتھ ڈوب گئی تھیں. ہم سب کے لئے یہ ویڈیو کلپ دیکھنا بہت ضروری ہے کہ اگر ہماری کار پانی میں ڈوبنا شروع کردے تو کیا کرنا چاہئے.
یہ میسج مفاد عامہ کے لئے فارورڈ بھی کردیں.
🔴 ایک فلسطینی خاتون کی داستان:
میں نے پانچ دن سے کچھ نہیں کھایا۔ مجھے صرف کھانے کی طلب ہے۔ تھوڑا سا چلتی ہوں تو چکر آنے لگتے ہیں — میرا پیٹ بالکل خالی ہے۔
بیس سال سے ہمیں کہتے رہے کہ پخُتون دہشتگرد ہیں۔
یہ کیسے دہشتگرد ہیں بھائ کہ ہر ایک مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں ؟
یہ کیسے دہشتگرد ہیں کہ جمہوریت ان کے رگ رگ میں بسی ہے ؟
یہ کیسے دہشتگرد ہیں کہ مُلک میں آئین کا بالادستی کے لئیے اپنی جانیں دے رہے ہیں ؟
یہ کیسے دہشتگرد ہیں کہ احتجاج کرتے ہیں تو پولیس پر ایک پتھر تک نہیں پھینکتے ؟
یہ کیسے دہشتگرد ہیں کہ گھر کی حفاظت کے لئے اسلحہ رکھتے ہیں مگر اپنی حفاظت کے لیئے ایک ڈنڈا بھی لیکر نہیں نکلتے ؟
یہ کیسے دہشتگرد ہیں کہ إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ پر جان سے زیادہ ایمان رکھتے ہیں۔
عجیب دہشتگرد ہیں بھائ۔ بہت ہی عجیب۔
دنیا کے سب سے بڑے لیڈر
نبی آخرالزماں، رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں - قرآن مجید میں ارشاد ہے
وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ
اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا
#RehmatulilAlameen#RabiulAwal