سزا یافتہ شخص کو خصوصی پروٹوکول قانون سے ہٹ کر ایسوسی ایشنوں باٹنے شروع کارڈ جاری، ریونیو بورڈ پنجاب کے کردار پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
کیا قانون سب کے لیے برابر ہے یا کچھ افراد کے لیے الگ؟
ایک طرف پنجاب حکومت کی گڈ گورننس اور دوسری طرف؟
یہ تو ٹرانسفرلیٹرجاری ہونےوالےدن میں نےلکھ دیاتھاکہ دیکھیں تبادلہ برقراررہتاہےیاواپس ہوتاہے کیونکہ پہلےبھی ایسےہی تبادلہ ہوا جو فوری منسوخ ہوگیاتھا اس تحصیل کوچارسال سےتحصیلداردیکھنا نصیب نہیں ہوا!یہ نائب تحصیلدارہوکرتحصیلدارحتی کہ ACکاچارج بھی خود سنبھال رکھتا
اس نےپرسپشن بناکرطاقتوروں کیساتھ تعلقات کی گیمیں خوب ڈالی ہیں جس دن سمجھ آئیگی کہ یہ اُنکےنام پرکیاکیا گُل کھلاتارہااس دن پھراسکااصل امتحان شروع ہوگا
آیت اللہ خامنہ ای ۔۔ وہ واحد مردِ مجاہد جو تنہا پوری ظلم پرست دنیا پر بھاری ہے، نہ جھکا، نہ ڈرا، نہ رکا… میدان خالی نہ چھوڑا، اور للکار ایسی کہ فرعونوں کے تخت لرز گئے اس بہادر انسان کیلئے ایک جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔