@Chaik0_00 @ashoswai ہمارے پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ہوا میرے گھر ک ساتھ ہندو رہتے ہیں اور بڑے اطمینان و سکون سے زندگی گزار رہے ہیں یہ تم جیسے جاہل ہندوستان میں ہوتا ہے جو مسلمانوں کو زیادتی کرتے ہو اور ویسے بھی تم ایک لیڈی ہو تمیز پہر بھی نہیں تمہیں لانت بے شمار اور اپنے رام کا نام بدنام کرنے والو
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں کیونکہ عمران ریاض خان کا ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
رپورٹ کی وجہ سے پاکستان پینل سے غائب ہو گیا ہے۔
سب جوائن کریں عمران ریاض کے لئے آواز اٹھائے اور ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
اے اللّٰہ وہ ہاتھ توڑ دے جو اپنی پیاری ماں پر اٹھے اور اسے دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما. آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
صرف ماں سے محبت کرنے والے ریٹویٹ کریں 🙏@alia_amir11