چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ��ے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
"اس نے قانون لالچ میں آ کر نہیں توڑا۔ اس نے یہ محبت میں کیا۔
عدالت میں کھڑا، سر دونوں ہاتھوں میں تھامے، نارنجی قیدی لباس میں کانپتا ہوا، وہ ایک عام مجرم کی طرح دکھائی دے رہا تھا جس پر فراڈ کے الزامات تھے۔ لیکن جج کی میز پر رکھی فائل ایک مختلف کہانی بیان کر رہی تھی۔ اس نے ہزاروں ڈالر کا ایک جعلی چیک لکھا تھا۔ نہ کسی نئی گاڑی کے لیے، نہ کسی چھٹی کے سفر کے لیے، بلکہ ایک فارمیسی کے کاؤنٹر پر۔ جب انشورنس کمپنی نے اس کی ماں کی جان بچانے والی دوا دینے سے انکار کر دیا تو گھبراہٹ نے اسے بے بس کر دیا۔
وہ جانتا تھا کہ چیک کی رقم ادا نہیں ہو سکے گی، مگر وہ یہ بھی جانتا تھا کہ اپنی ماں کو زندہ رکھنے کے لیے دوا حاصل کرنے کا یہی واحد راستہ تھا۔ اب اسی مجبوری کی وجہ سے اسے جیل کی سزا کا سامنا تھا۔ اور جب وہ وہاں کھڑا رو رہا تھا، اس کے ذہن میں جیل کا خوف نہیں تھا، بلکہ صرف یہ فکر تھی کہ اگر وہ چلا گیا تو اس کی ماں کی دیکھ بھال کون کرے گا۔
وہ سزا سننے کے لیے خود کو تیار کر چکا تھا۔ مگر جج نے ہتھوڑا نہیں بجایا۔ ایک ایسے لمحے میں جس نے پورے کمرۂ عدالت کو حیران کر دیا، ��ہ اپنی کرسی سے اٹھیں، آگے جھکیں اور اسے گلے لگا لیا۔
انہوں نے اس میں کوئی دھوکے باز نہیں دیکھا؛ انہوں نے ایک ایسا محبت کرنے والا بیٹا دیکھا جو حالات کے ہاتھوں مجبور ہو چکا تھا۔ اس کا چ��رہ اپنے ہاتھوں میں لے کر انہوں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا اور وہ فیصلہ سنایا جس نے اس کی زندگی بدل دی:
'یہ سب ختم ہوا۔ میں تمام الزامات ختم کر رہی ہوں۔ تم ایک دوسرے موقع کے مستحق ہو، اور مجھے یقین ہے کہ تم اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ گے۔'
انہوں نے صرف اس کی آزادی واپس نہیں کی، بلکہ اسے یہ ذمہ داری بھی دی کہ وہ گھر جائے، اپنے خاندان کی دیکھ بھال کرے، اور اس رحم دلی کی قدر ثابت کرے۔
کبھی کبھی انصاف صرف سزا دینے کا نام نہیں ہوتا، بلکہ سمجھنے کا بھی ہوتا ہے۔
کیا آپ کے خیال میں جج نے صرف "کیا ہوا" کے بجائے "کیوں ہوا" کو دیکھ کر درست فیصلہ کیا؟"
یہ واقعی بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی بات ہے 👍
منقول
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
��یں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
اسامہ خان۔۔۔۔
خدا کرے پورا سال ایران امریکہ کی بات چیت چلتی رہے ، جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہو رہا ہے کہ پاکستان کے تمام بارڈرز پر امن ہے ، افغانستان ��یں امن ہے ، پاکستان میں امن ہے ،
کوئ دہشتگردی نہیں ہو رہی ، کوئ بی ایل اے والا نہیں کوئ وادی تیرہ میں اپنے شہریوں پر ڈرون حملہ نہیں ۔۔
کوئ فتنہ الہدوستان نہیں کوئ خوارج نہیں ۔۔۔👏👏👏
@Seeker87654@AimalWali Islam doesn't say the government to decide or tells u to celebrate it with Saudi or any other Muslim country, Islam defines the observance of moon for Ramadan and for Eid. Every person can't shirk his responsibility
انڈیا نے آج سے 4 سال پہلے سارے کنٹونمنٹس ختم کر دیے تھے کہ ان کی ضرورت نہیں ہمارا آدھا کراچی اور آدھا لاہور کنٹونمنٹ ہے ہمارے کنٹونمنٹس فوجی استعمال کی بجائے کاروبار کے لیے استعمال ہوتے ہیں ہاوسنگ سوسائٹی بن گئی سینما بن گیا کوئی مال بن گیا ملکی معیشت کے پاس کاروبار کے ذرائع نہیں ہیں مگر فوج کے پاس ہیں ! ڈاکٹر قیصر بنگالی ۔۔
بلوچس��ان میں حملہ کیا جاتاہے تو کہا جاتاہے یہ کاروائی فتنہ ہندوستان کا ہے۔جب خیبر پشتونخوا میں حملہ کیا جاتاہے تو کہا جاتاہے یہ کاروائی فتنہ خوارج کا ہے۔لیکن ردعمل میں افغانستان پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی جاتی ہے۔مگر ہندوستان پر جیٹ طیاروں سے بمباری نہیں کی جاتی یہ کیوں؟
+
تین لینڈ کروزرز۔۔تین کہانیاں
یہ اس ملک کی اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔
کراچی والی یہ امیرزادی عورت یاد ہو گی آپ کو۔۔
باپ بیٹی کو لینڈرکروزر تلے کچلا اور پھر کچھ عرصے میں رہا ہو گئی۔
جسٹس ��ہزاد ملک جو اب سپریم کورٹ کے جج ہیں
ان کی بیٹی نے دو ڈلیوری بوائز کچل کر دو حصوں میں کاٹ دئیے۔وہ تو کبھی پکڑی ہی نہیں گئی۔ بیٹا لواحقین کو گھر جا کر دھمکیاں لگاتا تھا۔شہزاد ملک الٹا ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ پروموٹ ہو گئے۔
اور اب یہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج آصف محمود ہیں جن کے 16 سالہ بیٹے نے 2 لڑکیاں کچل کر مار دیں۔
سب کے پاس"لینڈ کروزرز"تھیں
بلکہ ایک اور کیس کشمالہ کے بیٹے کے پاس بھی لینڈکروزر تھی۔
سب بچ گئے۔۔یہ لڑکا بھی باہر آ جائے گا اور
باپ بھی کام کرتا رہے گا کیونکہ
اشرافیہ۔۔۔ایک دوسرے کو بچاتی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
2004 میں نیک محمد سے امن معاہدہ کس نے کیا تھا؟ 2005 میں بیت اللہ محسود سے کون مذاکرات کر رہا تھا؟ 2006 میں شمالی وزیرستان میں امن معاہدہ کس نے کیا؟ اور 2008–09 میں ٹی این ایس ایم (تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدی) سے کس نے معاہدہ کیا؟ جب آپ اپنی ناکامی تسلیم کرنے اور خود کو جواب دہ بنانے سے انکار کرتے ہیں، تو عمران خان کو الزام دینا یا "گورننس گیپس" کی شکایت کرنا آسان لگتا ہے۔ ہر کوئی حافظے کی کمزوری کا شکار نہیں ہوتا۔ حسین ندیم
@HNadim87 #imrankhanPTI #DGISPR
https://t.co/GA7I55HvKV
کیا ہم افغانی نمک حرام ہیں ؟
1973 کا آئین جس زولفقار علی بھٹو نے دیا اسے ہم نے مارا ؟
ڈاکٹر عبدالقدیر جس نے ایٹم بم دیا کیا اسے نظر بند ہم نے کیا ؟
عمران خان جس نے ورلڈکپ جیت کر دیا دو کینسر کے ہسپتال دیے اسے جیل میں ہم نے ڈالا ؟
ایمل کانسی کو 10 ہزار ڈالر لے کر امریکہ کو ہم نے دیا ؟
پاکستانیوں اور افغانیوں کی لاشیں گرانے کے لیے امریکہ سے ڈالر ہم نے لیے ؟
اگر ہم نمک حرام ہیں تو یہ سب کیا ہے ؟
@ranjha001 100 years behind Punjab or lahore? Have u seen Punjab in the recent floods, with no help being provided whatsoever, that's what incompetence is, Lahore isn't Punjab only
@PakBanglaConect@realZalmayMK Then why did they let go of the perpetrator of the army public school massacre? It's all a false flag thing just to appease the US. Any conflict with a Muslim neighbor should only be sorted out through dialogue.
ایک فوجی افسر کی تنخواہ میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے
لیکن ایک عام پاکستانی کی کم از کم تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
فوجی افسر کو مفت علاج کی سہولت میسر ہے
عام پاکستانی سے ہیلتھ کارڈ اس لیے چھین لیا کہ عمران خان کا منصوبہ ہے
ایک فوجی افسر کے بچوں کی فیس فوجی سکول میں سویلین کے بچے سے چار گنا کم ہے
عام پاکستانیوں کے اڑھائی کروڑ بچے سرے سے سکول ہی نہیں جاتے
نیوی کا حاضر سروس اہلکار قتل بھی کردے تو گرفتار نہیں ہوسکتا
عام پاکستانی کو سڑک پر کھڑا کرکے اسے کوئی بھی پیٹ سکتا ہے
فوجی افسر کو ریٹائرمنٹ پر پلاٹ ، گھر ، پنشن ، زمین سب ملے گا
عام پاکستانی کو رشوت کے بغیر نوکری ہی نہیں ملے گی
فوجی افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کسی ادارے میں ٹانک دیا جائے گا
عام پاکستانی بارہ کروڑ ہیں جو خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں