بسم اللہ انہی صاحب اور انکے محکمے اور متعلقہ محکموں سے کر لیں
ان شاءاللہ اتنی بچت ہو گی کہ آئیندہ پٹرول لیوی کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔
مگر کیا کریں چور خود داروغہ بنے ہیں ۔
فرض کریں اگر ایران یا سعودی عرب اہل پاکستان کے تشکر کے طور پر تیل مفت دینا شروع کر دیں تو پھر بھی اوگرا کے نام پر ایسا نظام مسلط ہے کہ وہ دیا گیا مفت تیل بھی آپ کو کم از کم سوا دو سو روپے فی لیٹر ملے گا کیوں کہ ایک لیٹر میں اتنے ہی ٹیکسز، کمیشن، ٹرانسپورٹیشن، لیویز اور ڈیوٹیز شامل ہیں۔
ڈپٹی آئل ڈگر
پاکستان میں یا ہمارے ہی شہر میں اکثر لوگ انڈر انوائس کرکے چھوٹی چھوٹی شپمینٹس بھیجتے یا فری سیمپل کرکے
کیونکہ گاہک کہتا فل انوائس ویلیو نا لگانا بہت ٹیکس پڑتا ہے
جس سے بینکوں میں آئی پیمنٹ وہی کی وہی پڑی رہتی اس
سٹیٹ بینک اب ایسی کمپنیز کے اکاونٹ بند کر رہا ہے
میری اس بات پر بینک مینجر سے بحث چل رہی تھی کہ FATF ہمیں تو پوچھتا ہے لیکن جو پیسے بھیج رہے ان کو کیوں نہیں پوچھتا کہ کہاں بھیجا ہے پیسہ اور اسکے بدلے کیا منگوایا ہے
اس ملک میں حلال کمانے والوں کی طرز زندگی دیکھ کر ان کی ب ماری جائے گی
لیکن حرام کمانے والوں کو سب چھوٹ ہیں
وہ حرام بھی کمائیں اور ٹیکس بھی نا دیں
واہ اوئے تہاڈیاں پالیسیاں
قائد ملت جناب مجبی خامنائی سے التماس ہے کہ ہم نے وہ جنگ رکوائی جس کے باعث آپ کو ولایت فقیہ ملی ورنہ اگر جنگ جاری رہتی تو یہ آپ کی بجائے آپ کے بچوں کو بھی مل سکتی تھی۔ اس لئے اس خوشی میں اہل پاکستان کو تیل سمگل کرنے کی بجائے سیدھی طرح آدھی قیمت پر برامد کرنے کا فتویٰ جاری فرمائیں۔ پچاس سال سے بھی تو آپ کا تیل عالمی بلیک مارکیٹ میں آدھی قیمت پر بھارت اور چین کو بکتا رہا ہے۔
مہربانی ہو گی
تاجروں کو یہ ہی ایف بی آر کے انسپکٹرز آکر راستہ بتاتے ہیں کہ ایسے کر لو آدھا ٹیکس بچ جائے گا
اور باقی آدھے سے آدھا حصہ ہمارا باقی سرکار کے خزانے میں جمع کروا دو
میں شرطیہ کہتا ہوں
وزیراعظم آج اعلان کر دیں کہ جتنا ٹیکس پچھلے سال جمع ہوا مجھے اس سے دگنا چاہیئے ورنہ تمام ایف بی آر والوں کی جائیداد ضبط کر لی جائے نوکریوں سے فارغ کر دیا جائے گا اور دس سال کے لیے قید کر دیا جائے گا دیکھو ہے ہندا ٹیکس جمع کے نہیں
جس طرح ہمارے یہاں چھوٹے ایکسپورٹرز ہیں اسے طرح بیرون ملک چھوٹے امپورٹرز بھی ہیں
کوئی 500 ڈالر کا آرڈر دیتا کوئی 1000 ڈالر کا
اور اتنی سی پیمنٹ کے لیے گورے کہتے کوئی ایسا طریقہ بتاو کہ ہم اپنی موبائل ایپ سے پیسے ٹرانسفر کر دیں
جو کے چائینہ میں عام کرتے ہیں
ویسٹرن یونین منی گرام ریمٹلی وغیرہ
لیکن ہمارے والوں نے سخت پابندیاں لگائی ہوئی کہ ایکسپورٹ کی پیمنٹ بینک اکاونٹ میں ہی آئے وہ بھی بینک کے ذریعے ہی
سو ڈالر وہاں سے فیس لگتی بھیجنے کی
اور تیس چالیس یہاں والے کاٹ لیتے
اب جس کا 500 ڈالر کا آرڈر ہو
کیا وہ اتنی سی رقم کے لیے اتنی فیس ادا کرے گا؟؟
نہیں
لہذا گورے اب پاکستان کی جگہ چائینہ اور دوسرے ممالک کو آرڈر دے دیتے
پرانے گھٹیا نظام کی وجہ سے ملکی کاروبار نہیں بڑھتا
پاکستان کی ضرورت کی نوے فیصد ایل پی جی ملک کے اندر پیدا ہوتی ہے جس کی پیداواری لاگت، ٹھیکے کا خرچہ ڈال کے، چھبیس روپے فی کلو گرام ہے۔ تا ہم اوگرا کہتی ہے کہ مقامی تیار کردہ ایل پی جی بھی عالمی قیمت یعنی ساڑھے تین سو روپے پر خریدی اور بیچی جائے۔ اگر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کو اس امر کا نہیں پتہ تو اندازہ لگا لیں کہ ملکی معاملات کیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہیں۔
اللہ پاکستان پر رحم کرے
This is why i curse your @CMShehbaz@OfficialDGISPR Generations for such idiotically disgusting policies you dumbos.
میری نیچےایسی بیوریہ ہوتی تو فجر ویلےٹنگےہوتے سب کےسب تختۂ دار پہ۔ پھر نئی بھرتیوں کی نسلوں کو بھی ایسی کتخانی پالیسیوں کی سوچ تک بھی نہیں آتی۔😡
لیکن تسی رہناکھسی
میرے ایک دوست کو اس کے گاہک نے امریکہ سے دس گز سیمپل کپڑا بھیجا
گورنمنٹ نے 13000 ڈیوٹی ٹیکس لے لیا اس پر
وہ گالیاں نکال رہا تھا کہ اگر میں سو گز یا دو سو گز منگوا لوں تو کتنا ٹیکس دینا پڑے گا
اتنی کپڑے کے مالیت بھی نہیں
خاک کاروبار کرنا ہے یہاں لوگوں نے
یا خاک ملکی ایکسپورٹ بڑھنی ہے
سب سے پہلے تو اس ایف بی آر کے چئیرمین کا طرز زندگی چیک کریں نا کتنی تنخواہ لیتا ہے اور کیسی شاہانہ زندگی گزار رہا
اسکے بعد ایک پولیس کے ایس ایچ او کا
پھر کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز
پھر اینٹی کرپشن کے افسران
ججوں کا
تحصیل داروں کا
تاجر جو اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے جو اس ملک کو چلا رہا اسے کام نہیں کرنے دینا کیا؟؟
ایف بی آر کے افسران ہی کرپٹ ہیں
ایف بی آر بطور ادارہ کرپشن کا گڑھ ہے
ریاست کو ٹیکس کولیکشن کے لیے فوری کوئی اور نظام لانا پڑے گا۔
Pakistan’s diplomacy game is so strong that even the Polish Foreign Minister dropped an “Inshallah” when asked if the Iran–US deal would hold.
Bro got influenced by the peace process 😭🇵🇰☝️