ارشد شریف کاقتل ایک جابرانہ عمل تھا،آج انکی لاش کےتصاویر میڈیا میں وائرل ہےمگربلوچوں کی درجنوں مسخ شدہ لاشیں جنہیں انکے مائیں بھی پہچان نہیں کرسکتےان پرہمیشہ مجرمانہ خاموشی اختیار کی گئی ہے۔بلوچ دہائیوں سےاس جبرکےنظام کے خلاف جدوجہدکر رہاہے،شاہداب یہ شعور اہل پنجاب کو بھی میسرہوں
It’s 44 Day of Quetta Sit-In Protest!
The protesters blocked the main roads of quetta for the release of their beloved ones, but the incompetent state institutions r not able to address this grave issue.
Does any Rule of Law exist in this state?
#EndEnforcedDissapearances
ظالم نے ہمیشہ مظلوم کو یہی باور کرایا کہ ان کے مفلسی اور بدحالی ان کے نصیب اور خدا کا امتحان ہے۔ مظلوم اقوام استحصال کرنے والوں کے پھینکی ہوئی روٹی کے بدلے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کر کے ہی اس غیر انسانی نظام کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
Balochistan government under strong criticism after video emerges of Chief Minister’s helicopter throwing food bags from a high flying helicopter. The bags of flour burst in front of starving flood victims that have not had food supplies for weeks due to the devastating floods.
بلوچستان کے وسائل سے اس ملک کی معیشت چل رہی ہے، مگر اس مشکل وقت میں جب پورا بلوچستان سیلاب کی زد میں ہے تو ریاستی انتظامیہ امداد کے نام پر ہمارے لوگوں کی تزلیل کر رہی ہے، ان کے پھینکے ہوئے سامان قابل استعمال نہیں ہیں۔ انسانیت کی تذلیل اس ریاست کی پرانی خصلت ہے۔
PAKISTAN: Families of the disappeared contend with threats, intimidation and harassment in the days leading up to a protest. During the demonstration, they risk facing violence and excessive force. Enforced disappearances should be a crime, not peaceful protest. #BravingTheStorm
گورنر ہاؤس کے سامنے گمشدہ افراد کی جانب سے منعقد کیا ہوا سیمینار چاربجے شروع ہوگی
انسانیت سے ہمدردی رکھنے والے افراد جبری گمشدگیوں سے متاثرہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر ہمارا ساتھ دیکر ہماری آواز کو مضبوط بنائیں۔
#EndEnforcedDisappearance
رات کے اس پہر شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ہم بے سروسامانی کے عالم میں اپنے ہی وطن میں بے وطن ہیں خمیوں میں بیٹھ کر رات جھاگ کر دن آنے کا انتظار کرتے ہیں اور ریاست ہم سے لاتعلقی کا اظہار کررہی ہے ہمارے پیارے زندانوں میں بند ہیں اور ہم اپنے گھروں میں سکون سے کیسے رہ سکتے ہیں
Pakistan: Today marks International Day of the Victims of Enforced Disappearances. In Pakistan enforced disappearances continue with impunity, putting people beyond the protection of the law and at risk or torture or death. Victim families who have exhausted all legal avenues are
’صرف یہ یقین دہانی کروا دی جائے کہ جیسے باقی لاپتہ افراد کو جعلی انکاؤنٹرز میں مارا گیا، ہمارے لوگوں کو مارا نہیں جائے گا‘
آج بروز منگل جبری گمشدگیوں کا عالمی دن ہے۔ شدید بارشوں کے باوجود بھی کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کا احتجاجی کیمپ برقرار رہا۔
@BBCUrdu
قدرتی آفات نے بلوچستان کوجھنجھوڑ دیا ہے مگر بے ضمیر لوگ اس وقت بھی اپنےایمان کاسودا کررہے ہیں۔بے حس وانسانیت سے عاری اراکین اسمبلی امدادی سامان کو اپنے وتاخ میں جمع کررہےہیں
فلاحی ادارے،این جی اوز، تنظیمیں اپنی امداد کسی بھی صورت انکے پاس جمع نہ کریں،براہ راست متاثرین تک پہنچائے
آج پھردس بج گئے لیکن DCشئےحق SSPعبدالحق عمرانی اپنے باتوں پر قائم نہ رہ سکے۔
اورجب ہمارے لئے کوئی راستہ نہیں چھوڑتے34دن بعدہمیں سڑکیں بندکرنےپر مجبور ہیں تو وزیرداخلہ اور وزیراعلی کے بیانات و کانفرنسز، دوڑتے ہوئے میڈیارپورٹرز، سوشل میڈیاٹرینڈز ہوتے رہتےہیں
اب ہم کریں تو کیا کریں
بات بہت صاف اورسیدھی ہے۔اگر آپکے پاس اختیارات نہیں تواسکا حل یہ ہے کہ آپ پارلیمنٹ کوچھوڑکرعوام کےساتھ ملکر جدوجہدکریں یاسوشل میڈیا میں اپنےغم و غصے کا اظہار کریں۔لیکن یہ والاسائیکل اب نہیں چلےگا کہ ایک طرف پارلیمنٹ کے مزے تو دوسری طرف سوشل میڈیا میں غم وغصے والی ڈرامہ بازیاں۔4/4
آپ کیوں سوشل میڈیا میں غم و غصے کا اظہار کررہے ہو، آپ حکومت میں ہو، اختیارات اور وسائل آپ کے پاس ہیں سیدہ سیدھااختیارات اور وسائل کو استعمال کرکے مسئلے کو ختم کریں۔ یہ سوشل میڈیا میں غم و غصے والی ڈرامے کی نوبت ہی نہیں آئے گی۔
3/4
یہ دنیا کے عجوبے ہیں دنیا میں ایسی کوئی مثال بھی نہیں ہے کہ کوئی جماعت پارلیمنٹ میں ہو، اختیارات اور وسائل بھی انہی کے پاس ہو لیکن یہ مسائل کو حل کرنے کے بجائے مسائل کو عوامی جدوجہد کے ذریعے حل کرنے والوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کا ڈرامہ کررہے ہو۔
2/4
بلوچ پارلیمانی جماعتیں،نہ تین میں نہ تیرہ میں۔
بلوچستان میں سیلاب سےسینکڑوں افراد جان بحق، ہزاروں مکانات تباہ،دوسری جانب لاپتہ افراد کے لواحقین اس سیلاب وطوفان میں گزشتہ ایک مہینہ سے دھرنےمیں بیٹھے ہے،لیکن پارلیمانی جماعتیں پارلیمنٹ میں ہوکرعوام سے ہمدردی کا ڈرامہ کررہے ہیں۔1/4