best groups for latest information.
kookcapitalLLC
blknoiz06
TheMisterFrog
Nobrainflip
SLITN3Y
DegenerateNews
metaversejoji
Decu0x
dexnfts
Kingwilliamdefi
شکریہ شانگلہ، شکریہ میرے دلیر شیروں!
شانگلہ کی غیور، باشعور اور باہمت عوام نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ عمران خان کے نظریے کے ساتھ ہیں
عمران خان زندہ باد
ا
🇮🇷🇦🇿⚡️– Iran announces that women who are not allowed to wear hijab and banned from classes in Azerbaijan, are welcome to apply for free education in Iran.
محمود خان اچکزئی ڈٹ گیا....🔥🔥🔥
مجھے معلوم ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مجھے اندرونی غداروں کے ذریعے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں مگر یہ کرسی عمران خان کی امانت ہے کسی صورت عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا
عمران خان کے بعد اب ان کا خاندان نشانہ: 3MPO کے تحت غیر قانونی حراست اور انتقامی کارروائیاں؛ روبینہ خان کا بیان!
گزشتہ تین سال سے عمران خان کو تنہا کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اب وہی جابرانہ طریقہ کار ان کے خاندان پر آزمایا جا رہا ہے۔ علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو 3MPO کے کالے قانون کے تحت قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے تاکہ حوصلہ توڑا جا سکے۔ 30 دن کی قانونی مدت ختم ہونے کے باوجود نہ رہا کیا جا رہا ہے اور نہ ہی نیا قانونی حکم موجود ہے۔
- عمران خان کو دبانے میں ناکامی کے بعد بہنوں کو فرضی اور پرانے کیسز کی آڑ میں غیر قانونی قید رکھا جا رہا ہے۔
- امن و امان کے نام پر 3MPO کی دفعہ 3 سے بنیادی آزادیوں اور حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔
- فرضی مقدمات: جن میں عدالتیں بری کر چکی ہیں (12 فروری 2025 کی بریت) یا جن FIRs کا وجود نہیں، انہیں حراست کا جواز بنایا گیا۔
- قیدِ تنہائی: تین ہفتوں سے وکلاء، اہل خانہ اور ادویات تک رسائی روک کر آئینی و انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔
- عدالتی و انتظامی تاخیر: ہائی کورٹ درخواستیں واپس ہوم سیکریٹری کو بھیج رہی ہے اور ATC راولپنڈی میں فیصلے کا التوا (اگلی تاریخ 26 اکتوبر) تاخیری حکمت عملی ہے۔
اعلیٰ عدلیہ سے فوری اپیل:
3MPO کے تمام غیر قانونی احکامات فوراً منسوخ کیے جائیں۔
تینوں خواتین کو فوری اور باوقار رہا کیا جائے، پرانے کیسز میں دوبارہ گرفتاری روکی جائے۔
وکلاء، اہل خانہ سے ملاقات اور علاج کی سہولیات فوری بحال کی جائیں۔
#ReleaseAleemaKhan
#ReleaseNoreenKhan
#ReleaseUzmanKhan
میں وکیل ہوں،ہمیشہ انسانی حقوق/سویلین بالادستی کی بات کی۔سچ یہ ہے کہ CCD کی وجہ سے پنجاب خواتین کے لئے محفوظ ہوا ہے! حذیفہ رحمان۔
سوال: غیرملکی خواتین سے زیادتی والا کیس بھی تو پنجاب میں ہوا، وہاں معیار کیوں مختلف نظر آیا؟
مبینہ پولیس مقابلوں پر حذیفہ رحمان ،ارشاد بھٹی سے گفتگو
صدیق جان کا انکشاف 🚨
تحریک انصاف کے 30 ایم پی اے ایک ہی جگہ چک شہزاد والی سائیڈ فارم ہاوس پر موجود تھے جو ان کا سرغنہ بڑا تھا
وہ کہہ رہا تھا کہ سہیل آفریدی کو نااہل کردو یا میں وزیراعلی بن جاتا ہوں
سلمان اکرم راجہ نے ان کے پلان پر پانی پھیر دیا ہے انکو انفارمیشن تھی
پختونخوا کے جوان کا پیغام 💔
جتنا جلدی ہوسکے, اس ملک سے نکلنا چاہیے, یہاں نوجوانوں سے روزگار چھینا جارہا ہے, نوجوانوں کے پاس کیا راستہ رہ جائیگا, وہ غیر قانونی کاموں کی طرف گامزن ہوگا,
میرے ساتھ تقریباً 15 نوجوان کام کرتے ہیں ان سے روزی روٹی کمانے کا ذریعہ چھینا گیا,
ہمیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا, میں نے AC سے درخواست کی, آپ ہمیں چیک کروائیں ہماری دوکانیں تجاوزات سے باہر ہے, لیکن اس نے میٹر سے چیک تک نہیں کرایا, میرا لاکھوں کا نقصان ہؤا, لیکن یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں!!
🚨وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تبدیلی خارج از امکان، رانا ثناءاللہ خوش فہمی میں نہ رہیں
کیا ہمارے مطالبے پر شہباز شریف اور مریم نواز کو عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا؟ وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی شرط پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے
اخونزادہ حسین یوسفزئی، ترجمان متحدہ اپوزیشن
میں نے ہمیشہ اپنے پاکستانی بھائیوں کے لیے آواز اٹھائی آج میرے لیے کوئی آواز نہیں اٹھا نہیں رہا،آخر کیوں؟
آپ لوگ میری آواز بنیں میری آواز ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک پہنچائیں۔
اقبال آفریدی سے جب سوال کیا کہ وفاق یہ مینڈیٹ لے کر آیا کہ دہشت گردی ختم کریں گے لیکن یہ تو تجاوزات ختم کر رہے ہیں اسی دوران مبینہ نامعلوم افراد آئے اور اغواء کر کہ لے گئے، مکمل پروگرام لنک میں
https://t.co/UtaiOLtL3x
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس!
(میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس)
گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!