تلخ حقیقت 💯
مسجد میں لوگ عبادت کے لیے نہیں عادتن جاتے ہیں
کیونکہ عبادت کے لیے جاتے تو اس کا اثر مسجد کے باہر معاملات میں نظر آتا 💯
معاملات میں نہ تو ہیرا پھیری رکی نہ خالص دودھ ملتا ہے نہ صحیح ناپ تول اور ناجائز منافع ہمیں اپنا حق لگتا ہے 💯
#قومی_زبان