The incident at Saniya Muridke will be remembered. Tehreek-e-Labbaik Pakistan will keep demanding justice!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ہتھکڑیاں جن کے ہاتھوں میں سج کر خود فخر کریں، وہ سید ظہیر الحسن شاہ صاحب ہیں۔ آپ کی خاموشی بھی باطل کے ایوانوں میں ایک گونج بن کر سنائی دیتی ہے۔ بے حد سلام آپ کے بلند حوصلے ،غیر متزلزل عزم اور استقامت کو۔۔!!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
12اور 13اکتوبر کی درمیانی شب فورسز نے مارچ کو چاروں اطراف سے گھیر کر شرکاء پر بوتلیں پھینکیں۔ یہ مطالبہ کیا گیا کہ گرفتاری دو،دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے۔
💔اپنی ہی عوام کے ساتھ یہ رویہ۔۔💔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@CraneX_Markaz History will record that we neither bowed to the tyrant nor feared the silence of the bystanders.
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ایک سال۔۔۔365دن۔۔گزر گئے لیکن سوال آج بھی وہیں ہیں:
آخر گولی کیوں چلائی گئی۔۔؟؟
کسں کو خوش کرنے کے لیے چلائی گئی۔۔؟؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
The pain of the people affected at Saniya Muridke is our pain. Tehreek-e-Labbaik Pakistan stands with them!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
قیدِ تنہائی، جبری گمشدگیوں اور بدترین فسطائیت کا ایک سال مکمل۔۔💔
کیا مظلوموں کی آواز دبانے سے سچ چھپ جائے گا۔۔؟؟ امیرِ تحریکِ لبیک کی رہائی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
لہجے میں دلیل اور دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ؛ علامہ فاروق الحسن صاحب کی استقامت کو سلام! یہ ہتھکڑیاں آپ کے بلند مقام کی دلیل اور باطل کے خوف کا نشان ہیں۔ ربِ ذوالجلال آپ کے عزم کو مزید ہمت و بلندی عطا کرے۔۔اور آپکو جلد رہائی عطا فرمائے۔۔!!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال