اج پوری قوم تم سے سے سوال کررہی ہے کہ فلسطین کے حق میں اٹھنے والی آواز کو مریدکے کی سڑکوں پر کیوں خون میں ڈبو دیا گیا۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
آئین پاکستان ہر شہری کو پرامن اجتماع اور اظہارِ رائے کی آزادی دیتا ہے۔ سانحہ مریدکے پر خاموشی انسانی حقوق کے عالمی منشور کی بھی نفی ہے۔ انصاف کا نفاذ ہی ریاست کی بقا کی ��مانت ہے۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
حکومت تھی نااہلی اور یکطرفہ کاروائیوں نے ملک کے غریب شہریوں کو شدید پریشانی اور بے یقینی میں مبتلا کر دیا ہے پرامن شہریوں پر فورسز کے استعمال نے جمہوریت کے دعووں کا پول کھول کر رکھ دیا ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ماں جیسی ریاست کا اپنے ہی شہریوں پر جبر اور طاقت کا استعمال تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے۔ سانحہ مریدکے کو ایک سال بیت گیا لیکن زخم اب بھی تازہ ہیں اور انصاف کا انتظار جاری ہے۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
فولادی استقامت کے365 دن! حکمران اور ادارے ہوش کے ناخن لیں، اغیار کے اشاروں پر اسلاف کے غدار بننے والے سن لیں کہ ظلم کی یہ رات جتنی بھی لمبی ہو، سحر کو نہیں روک سکتی۔ فوری طور پر حافظ سعد حسین رضوی کو منظرِ عام پر لایا جائے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کا دعویٰ کرنے والوں کے لیے سانحہ مریدکے کا ایک سال ایک لمحہ فکریہ ہے۔ ہم بھولے ہیں نہ بھولیں گے
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
اس وقت ہمارے قائد کی باطنی حالت اور سوچوں کا خیال ہی جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے کیا کیفیت ہوگی ہمارے قائد کی 😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال