صاحبزادہ ممتاز حسین قادری محمد علی اور حسن گوندل بھائی تشریف لا چکے ہیں تمام احباب شرکت فرمائیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
https://t.co/YQm87wQ4t7
@SonofMianKhan کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیے جانے والے اس پاک وطن میں کلمہ گو مسلمانوں کو گولیوں سے بھوننا اس ملک کی اساس کے ساتھ سب سے بڑی غداری ہے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@Bilal_Rizvi_788 مرید کے کی اس خونی زمین پر بہنے والا لبیک کے نہتے کارکنوں کا یہ مقدس لہو اس ظالم نظام کے محلات کو جلا کر راک کرنے کے لیے ایک ایسا پرجوش طوفان بن چکا ہے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@JRM_JavedRaza72 خون سے لکھی گئی مرید کے کہ یہ خونی داستان مٹائی نہیں جا سکتی بے گناہ شہدا کی پاکیزہ روحیں اج بھی انصاف کی منتظر ہیں
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
پوسٹ نمبر 53
ایک برس بیت جانے پر بھی مرید کے کے شہداء
کے مشن سے ہماری وابستگی پہلے سے زیادہ گہری
ہو چکی ہے۔ ظالم جتنے مرضی حربے آزما لیں،
اس قافلے کو روکنا اب ان کے بس میں نہیں
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@rizvisahzai1149 13 اکتوبر کی صبح سے ہی امیر محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے شفیق برادر انس حسین رضوی کو جبری طور پر لاپتا کر دیا گیا ایک پورا سال گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی اطلاع نہیں
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@JRM_JavedRaza72 عشق رسول کی وہ مقدس شمع جو ہمارے سینوں میں جل رہی ہے اسے بجھانے کے لیے ظالموں نے جتنی بھی گولیاں جلائی وہ شمع اور زیادہ روشن ہوتی گئی
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال