ہزاروں زخمی اور شہید ہوئے ،ہنستے بستے خاندان اجڑ گئے، حق کی اواز کو ظلم اور جبر سے دبایا گیا۔۔۔
اس سب کو ایک سال بیت چکا ، عدلیہ سوتی رہی مظلوم اج بھی انصاف کا منتظر ہے۔۔۔
اخر انصاف کب دیا جائے گا؟
کب ظالم کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا؟
کب اس ظلم کا اختتام ہوگا ؟
@RaShoaib_6
تحریک لبیک پاکستان ایک دفعہ پھر واضح کرتی ہے کہ ہماری روحوں اور دلوں میں القدس، فلسطین اور غزہ کی محبت موجود ہے، ہم کبھی بھی اس سے دستبردار نہیں ہوں گے چاہے ہمیں مزید کتنی ہی مشکلات ، مظالم اور تشدد کا سامنا کرنا پڑے۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان
محض فلسطین سے اظہارِ یکجہتی اور ناموس رسالت ﷺ اور اسلام پر دو ٹوک موقف کی پاداش میں حافظ سعد حسین رضوی اور دیگر قائدین کی جبری حراست ناقابلِ قبول اور سراسر غیر آئینی ہے ، انہیں فی الفور رہا کیا جائے۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان
محض فلسطین سے اظہارِ یکجہتی اور ناموس رسالت ﷺ پر دوٹوک موقف کی پاداش میں حافظ سعد حسین رضوی اور دیگر قائدین کی جبری حراست ناقابل قبول اور سراسر غیر آئینی ہے ، انہیں فی الفور رہا کیا جائے۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان