اسپیس شروع
اپنے باپ علامہ سعد حسین رضوی اور انکے بھائی علامہ انس حسین رضوی کو عدالت میں پیش کرو
8 اکتوبر وہ المناک دن جب مسجد رحمت للعالمین پر حملہ کیا گیا
مہمانِ ذی وقار: حسن گوندل
تمام احباب تشریف لائیں
8 اکتوبر کی شب ہی جامع مسجد رحمۃ للعالمین پر پنجاب پولیس نے شب خون مارا۔
پوری رات شیلنگ اور سٹریٹ فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں 2 نہتے شہری جامِ شہادت نوش کر گئے جبکہ 13 شدید زخمی ہوئے۔
مہمان گرامی : حسن گوندل
ٹائم: آج شام 9 بجے
تمام احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
✨عرس شہدائے مریدکے—لائیو X اسپیس✨
کربلائے عصر مریدکے: ایک سال
8 اکتوبر وہ دن جب مسجد رحمتہ اللعالمین پر حملہ کیا گیا۔
تاریخ: 8 اکتوبر
ٹائم: 9:00Pm
مہمان گرامی : حسن گوندل
میزبان:
تراب ابن علی
رانا شعیب
عبدالمقیت
تمام احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ جزاک اللہ خیرا
✨عرس شہدائے مریدکے—لائیو X اسپیس✨
کربلائے عصر مریدکے: ایک سال
8 اکتوبر وہ دن جب مسجد رحمتہ اللعالمین پر حملہ کیا گیا۔
تاریخ: 8 اکتوبر
ٹائم: 9:00Pm
مہمان گرامی : حسن گوندل
میزبان:
تراب ابن علی
رانا شعیب
عبدالمقیت
تمام احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ جزاک اللہ خیرا
كاش تم يه سمجھتے کے كوتّى انسان نہ دیکھے رب العزت دیکھ رہا ہے اور ہمارا کامل یقین ہے کے وہ رب کریم حساب ضرور لے گا
MUST WATCH FULL VIDEO
Ya likh dn??
Yt link 🔗
https://t.co/wHBBDzrnkU
Insta link 🔗
https://t.co/Tu03ymekPb
FB link 🔗
https://t.co/Pk8fb6qgKT
میں ان ماؤں کی سسکیوں کو سنتی ہوں پھر ان بہنوں کی آہوں کو سنتی ہوں پھر ان بیٹیوں کی چیخ و پکار سنتی ہوں۔۔۔۔۔۔!!!
سانحہ مریدکے درد بھری داستان‼️
از قلم:-Noor Edits
Yt link 🔗
https://t.co/VkGXRvnzOZ
Insta link 🔗
https://t.co/P2fY0Y4tRC
FB link 🔗
https://t.co/zvSNVngwxn
اسیرِ حرمتِ الاقصیٰ، امیر ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی صاحب کی رہائی کے بعد سینئر قانون دان برہان معظم ملک ایڈوکیٹ کے دفتر آمد
برہان معظم ملک ایڈوکیٹ کے فرزند خاقان معظم ملک ایڈوکیٹ سے خوشگوار ملاقات؛ موثر قانونی پیروی پر برہان معظم ملک ایڈوکیٹ اور اُن کے پینل کا شکریہ ادا کیا-