@7thSepSpace مسجد کی حرمت پامال کرتے ہوئے ہتھکڑیاں اور گولیاں چلانے والو!
10 اکتوبر کے پُرامن مارچ سے پہلے ہی 8 اکتوبر کی شب جامع مسجد رحمۃ للعالمین پر بربریت ڈھائی گئی۔
پوری رات سٹریٹ فائرنگ سے 2 نہتے شہری شہید اور 13 زخمی ہوئے! مظلوموں کا یہ خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔
.
اسپیس شروع
اپنے باپ علامہ سعد حسین رضوی اور انکے بھائی علامہ انس حسین رضوی کو عدالت میں پیش کرو
8 اکتوبر وہ المناک دن جب مسجد رحمت للعالمین پر حملہ کیا گیا
مہمانِ ذی وقار: حسن گوندل
تمام احباب تشریف لائیں
جنوبی باغ، کوٹھیاں دھرنا اپڈیٹ
فورسز کی کارروائی میں 5 نوجوان زخمی، عوامی مزاحمت پر فورسز باغ کی جانب واپس۔
تمھارا جبر ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتا ہم لڑیں گے اور جیتیں گے ✊🚩
#kashmir#RightsmovementAJK
We condemn your injustice shame
7 اکتوبر کو پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو گرفتار کیا گیا، لیکن ہماری طرف سے کوئی ردِ عمل نہیں دیا گیا۔
اس کے باوجود 8 اکتوبر کو مسجد رحمۃ للعالمین پر دھاوا بولا گیا، جس کے نتیجے میں 2 مسلمان شہید اور 13 لوگ شدید زخمی ہوئے۔
ظلم و ستم سہہ کر بھی ہمارا بیانیہ بدلنے والا نہیں!
ہمارا مقصد آج بھی وہی ہے جو بابا جی نے سیکھایا ہے کہ " ہر ظالم کا ہاتھ روکیں گے ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے
https://t.co/W03baZwsmq
اسیرِ حرمتِ الاقصیٰ، امیر ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی صاحب کی رہائی کے بعد سینئر قانون دان برہان معظم ملک ایڈوکیٹ کے دفتر آمد
برہان معظم ملک ایڈوکیٹ کے فرزند خاقان معظم ملک ایڈوکیٹ سے خوشگوار ملاقات؛ موثر قانونی پیروی پر برہان معظم ملک ایڈوکیٹ اور اُن کے پینل کا شکریہ ادا کیا-
میں ان ماؤں کی سسکیوں کو سنتی ہوں پھر ان بہنوں کی آہوں کو سنتی ہوں پھر ان بیٹیوں کی چیخ و پکار سنتی ہوں۔۔۔۔۔۔!!!
سانحہ مریدکے درد بھری داستان‼️
از قلم:-Noor Edits
Yt link 🔗
https://t.co/VkGXRvnzOZ
Insta link 🔗
https://t.co/P2fY0Y4tRC
FB link 🔗
https://t.co/zvSNVngwxn