کمال خان، عمران خان کے وفادار سپاہی، کو عمران خان کی رہائی کے لیے پرامن آواز اٹھ��نے کے الزام میں گزشتہ 13 دن سے دہشت گردی کے مقدمے میں اٹک جیل میں قید رکھا گیا ہے۔
آج ان کے بیٹے احمد کمال نے اپنے والد اور عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کی
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
علی امین خان گنڈاپور
نہ شیعہ کا زکر نہ سنی کا
ذکر ہے تو صرف مسلمانوں کا
یہی تو شان ہے سیدوں کی
جب بات کرے تو صرف مسلمانوں کی
کہاں گئے وہ یہود و نصاری کے ایجنٹ
جو بانٹتے تھے نفرتیں اور فرقہ واریت
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights