@Meena_Majeed@MaryamNSharif@jam_kamal میڈیم یہ وہی نواز شریف ہے جس کو آپ لوگوں نے 2013 میں غداری کا سرٹیفکٹ دے کر آپ کے لیڈر نے لاتعلق کا اعلان کیا تھا ایک بار پھر بلوچستان کے مفاد پرست ٹولہ اپنے مفاد کیلئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کرچکی ہے جن لوگوں نے شمولیت کا اعلان کیا ہے ان کا نظریات سیاست اور جمہوریت سے وسطح نہیں
بلوچستان کے سیاسی یتیموں کو ایک بار پھر نواز شریف کے صورت ایک نیا سہارا مل گیا سیاسی جماعتوں کا نعرہ ہوگا بلوچستان کی ترقی خوشحالی جمہوریت کے پاسداری ووٹ کو عزت دو کا نعرے لگا کر آئیں گے کل کوئٹہ میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کرنے والے کیا واقع ہی بلوچستان کی ترقی چاہتے ہیں
بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں آئے روز چوری ڈکیتی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف حب کے شہری سراپا احتجاج غفور جاموٹ کے قاتلوں کے عدم گرفتاری کیخلاف ریلی نکال کر مظاہرہ کیا گیا
@CMOBalochistan@cs_balochistan
Khalid Nazar Kaifi, President, Hub Rukhshan Welfare, handed over a cheque of Rs 200,000 to Jamiat Ulema-e-Islam's Central Deputy Ameer Maulana Ghulam Qadir Qasmi at a relief camp of Jamiat Ulama-i-Islam for the palestinian oppressed.
@hinaparvezbutt محترمہ یہ نواز شریف کی خوشحالی نہیں ہے شہباز شریف نے تو پٹرول کی قیمتوں کو آسمان میں پہنچا دیا تھا 40 روپے کم کرکے کونسا عوام پر احسان کیا ہے کل پر یہ مہنگا ہوجائیں گا عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں کم ہوگی ہے
پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی نئی قیمت 283 روپے 38 روپے ہوگی
ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کی کمی نئی قیمت 303روپے18 پیسے مقرر
مٹی کے تیل میں 22 روپے کی کمی کردی گئی
اطلاق فوری ہوگا اوگرا نے نوٹفکیشن جاری کردیا
حب جام غلام قادر سول اسپتال میں ادویات کمی اور اسپتال کے حالات زار کا اصل ذمہ دار کون ہے منتخب نمائندے یا محکمہ صحت بلوچستان
@CMOBalochistan@cs_balochistan