@TheAam3r@AtifKhanpti چیک کرو ڈونلڈڈو بھی آیا ہو گا۔ خان کے ساتھ ٹولہ مفاد پرستوں کا تھا۔ ذمہ دار بھی خان، کیوں نکہ وہ پسند انہی چاپلوسوں اور یس مین کو کرتا تھا۔
@DailyQudrat مولانا صاحب ان تقاریر سے ڈونلڈڈو کے وہ داغ نہیں صاف ہونے والے جو تُم نے پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کے لئیے کردار ادا کرتے ہوۓ اپناۓ تھے۔ وہ علیحدہ بات ہے کہ مال غنیمت میں تمہیں زیادہ حصہ نہیں ملا۔ ہمت کرو اور سچائی عوام کے سامنے لاؤ۔
@InvestigatePak سارا ڈرامہ کسی میڈیا ہاوس کی گاڑی نہیں۔ لڑائی بھی فیک اور یہ ویڈیو بنانے والے کی کمنٹری بھی اُن کی (جانے نہ گُل ہی نہ جانے عوام تو ساری جانے ہے)
@QaziShahid786@PakSarfrazbugti Observe face expressions of Int Mins & CM Bal on the eve of prize distribution ceremony at the end of cricket match final b/w Pak & Sri Lanka. You will find something abnormal.
@AslamGhauriJUI کرن ناز کی خاموشی اور پریشان چہرہ واٹس ایپ میسج کی تصدیق ہے اور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کے نام لینے سے حذیفہ کی شرمندگی اور پریشانی کُچھ اور ظاہر کرتی ہے۔
@saleemspeaks2 ان عربوں کے سامنے پاکستانی بچیوں کو پیش کرنے والے، چولستان کے لوگوں کے مویشیوں پر قبضہ کرنے والے، غریب عوام کوگرفتار کرنے والے کون۔یہ سب کُچھ جن کی سرپرستی میں ہو رہا ہے وہی اشرافیہ حکومت پر قابض ہے۔انکے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھانی اور غیرتمند قوم کی طرح بھرپور احتجاج کرنا چاہئیے
@ZafarShirazi7 کوئی شک نہیں، ان دونوں کو اہلکار جو اپنا فرض نبا رہے تھے سے بدتمیزی اور اُلجھنا نہیں چاہیئے تھا۔ مگر یہ جن کے احکامات پر عام شہری گھنٹوں ٹریفک میں خوار ہوتے ہیں، جب تک موصوف عوام کے ٹیکس سے خریدی گئی گاڑیوں میں گزر نہیں جاتا۔ کیا یہ ظُلم جائز ہے۔ اس پریکٹس کو بھی ختم ہونا چاہئیے
@JUI_NW کامران مرتضیٰ صاحب دل پر رکھ کر اسمبلی کے فلور پر بتایئں، کیا مولانا صب آجکل کے حالات کے ذمہ دار نہیں۔ یاد کیجیئے یہی مولانا صب پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کے لیئے ہر چوکھٹ پر نہیں گئے۔ اب مقافات عمل کا مزہ لو۔
@nadeemmalik غُلام کی جرات نہیں کہ اپنے آقا کے خلاف کوئی کیس کھولے۔ زور پچھلے ریجیم پر ہے۔
آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل اور
ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس (16.3 ارب روپے