ڈی جی پی ایم ایل این ابھی تک یہ نہیں سمجھ سکی کہ پاکستان کی عوام بے وقوف نہیں ہیں۔ قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ اس حکومت نے اپنے ہی ملک کی عورتوں، حتیٰ کہ بزرگ خواتین تک، کے ساتھ کس قدر ظالمانہ سلوک کیا۔ خواتین پر آنسو گیس کی شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال، گولیاں چلانا، گھروں پر دھاوے بولنا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا- یہ اس فسطائی حکومت کا اصل چہرہ ہے.
#AsimLaw
راولاکوٹ چنار روڈ پر پانی کی طرح ہمارے بھائیوں کا خون بہایا گیا ہے
اگر ہندوستان ہمیں مارتا تو ہمیں دکھ نا ہوتا کیونکہ وہ ہمارا دشمن ہے
لیکن اب تو جیسے ہندوستان ہمارا دشمن ہے ویسے ہی تم بھی ہمارے دشمن بن چکے ہو
اس ظلم کا نتیجہ تو آپ کو بھگتنا پڑے گا
بس زدہ دیر نہیں ہے اب
(فوری آگاہی) راولاکوٹ جو قافلہ موجود ہے اُس تک پینے کیلئے پانی پہنچائیں. نیز زخمیوں کیلئے"خون کی بوتلوں کا بھی بندوبست کریں. جو جو شخص اِسوقت جو مُثبت کردار ادا کر سکتا ہے کرے. (پوسٹ جلدی"شئیر کریں)