"The leader is one who, out of the clutter, brings simplicity … out of discord, harmony … and out of difficulty, opportunity". __Albert Einstein
Noor Muhammad Dummar among common folk of his constituency
Our Government is committed to provide equitable education opportunities to the people of Balochistan by raising the standard of Urdu Medium Government Schools in the Province.thanks to team pareezad for highlighting this educational policy weakness. 1/2
کوئٹہ
سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب سے سابق صوبائی وزیر میر عاصم کُرد گیلو،رکن اسمبلی نصراللہ زیرے،سابق صوبائی وزیر مولوی سرور موسیٰ خیل،عزیز جعفر اور دیگر ملاقات کررہے ہئں
آج حاجی نور محمد دمڑ صاحب نے اپنے آفس میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے اور اور اس احکامات جاری کر دیئے ..اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ بلوچستان اور خصوصاً اپنے حلقے کے عوام کی جو بنیادی ضروریات ہیں وہ میرے ترجیحات میں شامل ہے اور انشاء اللہ حل کرنے کی پوری کرونگا..
سابق وزیر داخلہ، پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ملک کے نامور سیاستدان سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر رنجیدہ ہوں، اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا ہے۔
سینیئر صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان جناب نور محمد خان دومڑ صاحب
سنجاوی
سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد خان دمڑ صاحب نے
کلی اوژلیز میں عبدالغنی کے بیٹا محمد حنیف مرحوم کی وفات پرآنکے گھر جاکر تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں حاجی باز محمد دمڑ۔صاحب حاجی خان محمد دمڑ۔ حاجی راز محمد دمڑ بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے
سنجاوی
سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب
کلی پیتاو میں گل نزیر دومڑ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما حاجی باز محمد دومڑصاحب ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی خان محمد دومڑصاحب حاجی راز محمد دمڑ صاحب بهی ان کے همراه هی
سنجاوی دومڑ ہاؤس
سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب کے جانب سے حلقہ کے معزز معتبرین اور دیگر سینئر رہنماؤں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ہے
سنجاوی آ ندڑآباد موسیٰ خیل محلہ میں حاجی آ غا محمد موسیٰ خیل کے سربراہی میں اپنے خاندان سمیت مختلف سياسي پارتيون سے مستعفی ہو کر حاجی خان محمد دومڑ کی قیادت میں صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد خان دومڑ بلوچستان عوامی پارٹی کے کارواں میں شمولیت کا اعلان کر دیا