Lahore's key arteries, MA Jinnah Road, Ravi Road and other main thoroughfares have been cleared on an emergency basis, with traffic flowing smoothly once again. Proactive response, visible results in the leadership of CM Punjab Maryam Nawaz.
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
اے ایمان والو! صبر اور نمازسے مدد مانگو، بیشک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
مریم پنجاب میں دل کے امراض کے لیے ہسپتال بنا رہی ہیں، کینسر کے ہسپتال بھی بنا رہی ہیں۔ مریم نواز اور شہباز شریف کو کہتا ہوں کہ کشمیر کے ہر ہسپتال میں وہی کچھ ہونا چاہیے جو پنجاب میں آپ کر رہے ہیں،نواز شریف
شرجیل میمن صاحب، جولائی کی شدید حبس اور گرمی کے موسم میں آپ کو سردیوں کی ایک پرانی ویڈیو ہی ملی؟ جو ویڈیو آپ نے شیئر کی ہے وہ بُزدار دور کی ہے۔آپ کو کھلا چیلنج ہے، پنجاب کے کسی بھی شہر کا کراچی سے موازنہ کر لیں۔ انفراسٹرکچر، تعلیمی ادارے، صحت کی سہولیات، صفائی، شہری نظم و نسق اور بنیادی سہولتوں میں پنجاب کے شہر واضح طور پر بہتر نظر آئیں گے۔
میری والد بھی کشمیری میری والدہ بھی کشمیری میرے دادا بھی کشمیری میری دادی بھی کشمیری میرے نانا بھی کشمیری میری نانی بھی کشمیری ہمارا کشمیر سے خون کا رشتہ ہے
#میرپور_نوازشریف_کا
بلاول بھٹو صاحب،پنجاب میں سڑکیں بھی بنی ھیں اور ان سڑکوں پر سے پانی کے اخراج کے لئے سیوریج کا نظام بھی بنایا جارھا ھے،اب ذرا سندھ کا بھی بتادیں کہ وھاں آپ کی کارکردگی کیا ھے؟
اوکاڑہ۔ شدید بارش کے بعد انڈر گرائونڈ واٹر سٹوریج ٹینک کا کامیاب ٹیسٹ رن۔ 93 ملی میٹر بارش کے بعد بازاروں سے بارش کا تمام پانی واٹر سٹوریج ٹینک میں منتقل
شدید بارشوں کے باوجود پنجاب میں نکاسی آب کا مؤثر نظام عوام کو فوری ریلیف فراہم کر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور، گجرات، جھنگ اور سیالکوٹ میں جدید پمپنگ آؤٹ واٹر ڈسپوزل اسٹیشنز پوری استعداد کے ساتھ فعال ہیں، جن کی بدولت بارشی پانی کا نکاس فوری ممکن ہو رہا ہے۔ ان علاقوں میں جہاں پہلے کئی کئی دن اور ہفتے پانی کھڑا رہتا تھا اب جدید نظام کی بدولت فوری نکاسی یقینی بنائی جا رہی ہے اور شہریوں کو بروقت ریلیف مل رہا ہے۔