پاکستانیوں پٹواری یہاں بھی مجھے نہیں چلنے دے رہے....!!!
عمران خان کی اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے لیکن کچھ پٹواری مجھے رپورٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکاؤنٹ لاک ہو گیا ہے اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ لائک اور کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ میں ان کا مقابلہ کر سکیں.....!!!
🙏🙏
جس نظام میں ہاتھی بھی بولے میں چوہا ہوں، وہاں کمشنر راولپنڈی کے بدلے بیان پر بندہ کیا بات کرے!!
سچ تو اس نے بول دیا تھا، جو پوری دنیا نے رپورٹ کیا۔ اب گونگلو سے جتنی مٹی اتار لو، ہانڈی خراب ہوچکی ہے تمہاری۔
میڈیا کے سامنے بیان دینے اور تمام رازوں سے پردہ اٹھانے کے بعد کمشنر راولپنڈی کو اٹھالیا گیا تھا کہاں رکھا گیا؟ انہیں کون سی ویڈیوز دکھائی گئیں؟ انہیں کون سا انجام دکھایا گیا؟ یہ ساری باتیں تین دن پہلے ۔۔۔۔ نے کہیں بیان کردی تھیں۔
You seem to me and to many others a very dear, remarkable, and brave Son of Islam. A brilliant and very effective Defender of the Faith.
May Allah Almighty bless you in this life and in the hereafter.
#ISLAM#Pakistan@ImranKhanPTI#Imran_Khan@PTIofficial
’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رسالت و نبوت ختم ہوچکی ہے، پس میرے بعد نہ کوئی رسول ہے اور نہ نبی۔
مسلم لیگ والوں سےپوچھنا تھا کہ چونکہ آپ نے ہمیں بتایا تھا کہ لیاقت چھٹہ ذہنی مریض ہے،اب ہم لیاقت چھٹہ کا دوسرا بیان مان لیں یا ابھی بھی اُسے ذہنی مریض ہی سمجھیں۔۔