نیشنل پارٹی ضلع نصیر آباد کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب نیشنل پارٹی آفس ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوئی-
نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیاحلف برادری کی تقریب میں نیشنل پارٹی و بی ایس او پجار کے کارکنوں نے شرکت کی-
٫ بریکنگ نیوز ٫
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نیشنل پارٹی میں ضم۔ایڈوکیٹ چنگیز حئ بلوچ ان کے تمام ساتھیوں کو نیشنل پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں
نظریاتی فکری سیاسی دوستوں کے شمیولیت سے نیشنل پارٹی سبی ڈویژن اور نصیر آباد ریجن میں مضبوط فعال ہوگی
Strongly denounce PTI's petition to annul the RO’s, posing a potential threat to election timelines.
The @ECP_Pakistan must expedites the election process, any delay in General Elections is UNACCEPTABLE.
نصیر آباد شمیولتی پروگرام چھتر ربی پل۔
نوجوان سماجی کارکن غوث بخش کٹوہر اپنے ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ نصیر آباد کے قائدین کی موجودگی میں نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔
نیشنل پارٹی ذندہ
#leaderDrMalikBaloch
آج جماعت اسلامی کے جانب سے۔کمر توڑ مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج اور ہڑتال کی کال تھا
آج ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاجی مظاہرہ ہوا جس نیشنل پارٹی نصیر آباد کے صدر جاگن مغیری نے خطاب کیا
https://t.co/Ufs9pfi4vb
نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر۔
نیشنل پارٹی مرکزی رہنما میر دوران کھوسہ پر کوئیٹہ میں قاتلانہ حملے خلاف
نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ نصیر آباد نے اپنا پھر پور احتجاج ریکارڈ کرایا۔
کوئٹہ۔ نیشنل پارٹی کے رہنما دوران خان کھوسہ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ دھشت گرد عناصر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔حکومت کی زمہ داری ہے کہ وہ سیاسی رہنماؤں کو تحفظ فراہم کریں اور قاتلانہ حملے میں زخمی دوران خان کھوسہ کو بہتر علاج کے فراہمی کو یقینی بنائے۔
این پی#فیصلے ڈاکٹر عبدالمالک،جان بلیدی اور صوبائی صدور پر مشتمل پارلیمانی بورڈ۔جس نے انتخابات کے امیدواروں کا فیصلہ کرنا، دوسرا انتخابی اتحاد/ایڈجسٹمنٹ کے لیے مزاکراتی کمیٹی کی تشکیل۔ بلوچستان اور ملکی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مزاکرات کریں گے اور انتخابی حکمت عملی طے کریں گئے۔
نیشنل پارٹی کے مرکزی خواتین سیکٹری میڈم یاسمین لہڑی کا۔ڈیرہ مراد جمالی آمد نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ نصیر آباد کے قائدین سے ملاقات۔بہت جلد نصیر آباد ریجن میں خواتین کے پروگرامز کا انعقاد کیا جائیگا۔ملاقات میں نصیر آباد ریجن کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کی۔