ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بہت پہلے ہی اس فرسودہ نظام کو ننگا کر دیا تھا
جب تک اس نظام کے خلاف نہیں کھڑے ہوں گئے، اسے بدلیں گئے نہیں، تب تک انقلاب نہیں آ سکتا
بے شک ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہمشہ ٹھیک کہتے تھے، کہتے ہیں
#PTIProtest#AzamSwati#ImranKhan#DrQadriWasRight
Point 1
بدقسمتی سے آج کے دور میں کچھ فتنہ پرور لوگ دین میں شر پھیلانے کےلیے اوربغض اہلِ بیت میں یا پھر کسی سوچے سمجھے ایجنڈے کے تحت امتِ مسلمہ کےبیچ تفرقہ ڈالنے کے لیے واقعہ کربلاکےذمہ دار لعین یزید کواس سانحہ سے بری الزمہ قرار دینے میں مشغول ہیں #القول_المتین_فی_امر_یزید_اللعین
Point 2
اور نجانے کہاں کہاں سے کھوکھلی بےبنیاد جھوٹی من گھڑت تاویلوں سے لعین یزید کا دفاع کر کے شہد��ئے کربلا کی قربانیوں کو کم کرنے کی مزموم کوشش میں ملوث ہیں۔
#القول_المتین_فی_امر_یزید_اللعین
Point 3
ایسے لوگوں کی ایسی شیطانی حرکتوں کی وجہ سے سادہ لوح عوام الناس کے ذہن شکوک و شہبات کا شکار ہوجاتے ہیں۔ بڑے بڑے علما کرام اس موضوع پر بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں اگر بات کریں تو کم علمی کی بنا پر مزید فتنے کو ہوا دینے کا باعث بنتے ہیں۔
#القول_المتین_فی_امر_یزید_اللعین
Point 4
چنانچہ اس فتنے کو کچلنے کے لیے بھی اللہ اور اسکے رسول ﷺ نے شیخ الاسلام کا انتخاب کیا اور اسی سال آپ نے یزید کے کفر اور اس پر لعنت کیے جانے کے مسئلے پر کتاب لکھ کر اسے لعنت کا مستحق قرار دیکر کافر ثابت کر دیا
#القول_المتین_فی_امر_یزید_اللعین
Point 5
اور ان تمام باتوں کا قلی طور پر قلع قمع کر کے رکھ دیا کہ یدیذ لعین سانحہ کربلا کا ذمہ دار نہیں، یا وہ امام حسینؑ کے قتل سے خوش نہیں تھا وغیرہ۔ آپ نے کتاب میں معتبر و مستند دلائل سے اسکے ذمہ دار ہونے
#القول_المتین_فی_امر_یزید_اللعین
Point 6
اور امام حسینؑ کی شہادت پر فخر و مباہات کرنا ثابت کیا ہے اور یہ بھی ثابت کیا ہے کہ امامِ حسینؑ کا قتل کوئی عام انسانی نفس کا قتل نہیں بلکہ اذیتِ رسول ﷺ کا معاملہ ہے۔
#القول_المتین_فی_امر_یزید_اللعین
ارشد شریف صاحب کو گولی مار کے کینیا میں شہید کر دیا گیا۔
ارشد شریف کے چاہنے والے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر جو آج تحسین پیش کریں۔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شر��ف