Iranian missiles directly hitting Muwaffaq Salti Air Base in Jordan, which houses American soldiers. Iran continues to show Trump, it is not an Iraq or Syria!
Drone Attack Targets Vehicle Used by TTP Khawarijs.
A drone dropped a Munition on a suspected IED vehicle in Wana, South Waziristan according to reports.
Local sources say the vehicle was being used by TTP Khawarijs.
🚨 مشرقِ وسطیٰ میں کھلی جنگ کا خطرہ! ایران نے امریکہ اور خلیجی ممالک کو انتہائی سخت اور واضح پیغام جاری کر دیا ہے کہ اگر آج رات ایران کے کسی بھی انفراسٹرکچر پر دوبارہ حملہ ہوا، تو ایران اب کوئی نرمی نہیں دکھائے گا۔
ایران نے الرٹ جاری کیا ہے کہ دبئی اور ابوظہبی کے ایئرپورٹس سمیت جبل علی اور فجیرہ کی بندرگاہوں کو فوری طور پر خالی کر دیا جائے، کیونکہ اگلا جوابی حملہ ان مقامات پر ہو سکتا ہے۔ یہ دھمکی عالمی ہوائی سفر اور تجارت کو مکمل طور پر مفلوج کر سکتی ہے!
اپریشن شعبان سکیورٹی فورسز کی کاروائی کے دوران بی ایل اے نے سیکیورٹی فورسز پر پیچھے سے حملے کے لیے پانچ دہشت گرد بھیجے تھے، مگر سیکیورٹی فورسز پہلے ہی الرٹ تھیں۔ دیکھیں کس طرح ان دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا گیا۔
🚨⚡🇵🇰 Historic Day for GB:
Complete Rejection of India, Full Integration with Pakistan
Gilgit-Baltistan Assembly passes unanimous resolution for provincial status and parliamentary seats in Pakistan.
The message is loud and clear GB stands with Pakistan
🚨🇪🇺🇮🇳🇵🇰Pakistan Representative In UN Asim Iftikhar drops a bombshell on India at UNSC for Supporting Taliban In name Of Medicine Aid .
"India talks we are world Biggest democracy but they are biggest state sponsor of terrorism. We know your evil designs"..
@PakistanPR_UN
JUST IN:
Pakistan is negotiating defense pact with Kuwait in exchange for energy cooperation and investment – Reuters
The proposed deal may be modeled on Pakistan's existing defense agreement with Saudi Arabia, where an attack on Saudi Arabia is considered an attack on Pakistan
Pakistan and Kuwait are set to sign a defense pact that will allow Pakistani troops to be stationed in Kuwait.
As per reports, Kuwait wants to sign a defense agreement with Pakistan on the lines of Saudi-Pak defense pact.
Source: — Reuters
جو پاکستان کا چکر لگا لیتا وہ پاکستان کی مہمان نوازی کا دیوانہ ھو جاتا💕
اگر آپ فری گھومنا چاہتے ہیں تو پاکستان چلے جائیں، ریسٹورنٹ جائیں گے تو کوئی آپ سے پیسے نہیں لے گا، ٹیکسی میں بیٹھیں گے تو وہ فری ہوگی، اتنی مہمان نوازی میں نے آج تک زندگی میں نہیں دیکھی، یونانی صحافی
⚡️🇵🇰🇸🇾
Syrian Minister appreciates Pakistan’s warm hospitality and its hosting of the OIC Summit.
She said it felt like home and praised the Pakistani leadership for the warm hospitality and excellent arrangements.
ایرانی جنرل یحی رحیم کا انکشاف 🚨
ہم پر نیوکلئیر سٹرائیک کرنے کی تیاری ہے بیشک ہمیں نقصان ہوگا اموات ہونگی
ہم نیوکلئیر اٹیک کے بعد سروائیو کرجائیں گے لیکن اسرائیل Survive نہیں کرپاۓ گا
ہم اسرائیل کی ڈیمونا نیوکلئیر سائٹ اور اسرائیل کے کونے کونے کو اڑا دیں گے
ہم سب کچھ چلا دینگے
بغیر ثبوت کے کوئی بات نہیں کروں گا۔ گزشتہ دو سال میں آپ کو معلوم ہے کہ بی ایل اے میں جتنی ریکروٹمنٹ ہوئی ہے، جن لوگوں نے ہمارے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیا، وہ سب کہاں سے ریکروٹ ہو کر گئے؟ وہ سب BYC کے پلیٹ فارم سے ریکروٹ ہو کر گئے۔ پہلے یہ تاثر دیا جاتا تھا کہ ہمارا بندہ مسنگ پرسن ہے، پھر بعد میں بی ایل اے کلیم کرتی تھی کہ وہ ہمارے ساتھ تھا۔
میں اس کی مثال بھی دوں گا۔ عامر کے بارے میں پروپیگنڈا کیا گیا کہ اسے اداروں نے غائب کر دیا ہے اور وہ مسنگ پرسن ہے، لیکن بعد میں وہ ایک کارروائی میں مارا گیا تو بی ایل اے نے اسے خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ وہ ہمارے پاس تھا۔
اسی طرح سفیان کرد کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ ابھی ایک مہینہ پہلے کوئٹہ میں ٹرین پر حملہ ہوا۔ بلال شاہوانی نامی دہشت گرد، جس نے یہ حملہ کیا، اس کا نام بھی مسنگ پرسنز کی فہرست میں تھا، لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ بی ایل اے کے کیمپوں میں موجود تھا۔
یہ جتنے مسنگ پرسنز ہیں، یہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کے کیمپوں میں ہیں۔ یہ ایک بیانیہ بنایا جاتا ہے۔
ماہ رنگ لنگو اج اسی لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
#BLA @SMtvGlobal
🚨🇮🇳 India’s biggest nuclear power plant data has been leaked on the dark web.
Sensitive Indian nuclear facility data is reportedly being sold by hackers, while India is trying to hiding the incident.
Another major Indian security failure once again.
براہ کرم ایران اور امریکہ کے معاملات کو چھوڑ دیں اور پاکستان کے سیکیورٹی مسائل پر توجہ مرکوز کریں، جہاں 'آپریشن سندور 2.0' (Operation Sindoor 2.0) پورے زور و شور سے جاری ہے۔
ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کے بجائے پاکستان میں امن کے قیام کے لیے کام کریں۔
یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے آپ کا اپنا گھر آگ کی لپیٹ میں ہو اور آپ پڑوسی کے گھر کی آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہوں۔
پاکستان کے سیکیورٹی فورسز اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے لیے الرٹ رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ افغانستان کے ان سرحدی صوبوں (پکتیکا، پکتیا، خوست اور ننگرہار) میں، جہاں پہلے پاکستان نے ایئر اسٹرائیک کیے تھے، دہشت گرد تنظیمیں (حافظ گل بہادر گروپ، تنظیم المجاہدین، ٹی ٹی پی اور احرار) دوبارہ اکٹھی ہو رہی ہیں ان گروپوں کی سرگرمیوں میں تیزی اور شدت دیکھی جا رہی ہے، جو پاکستان کے سرحدی علاقوں اور جنوبی پختونخوا میں بڑے حملوں کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں