حضرت رسول اللہ (ص) نے فرمایا
*جس نے (فاطمہ زھراءۜ) کو ناراض کیا اس نے مجھے (رسول اللہؐ ) اور (ﷲ پاک) کو ناراض کیا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے*
*صحیح البخاری باب مناقبِ فاطمہ (ص) ج ۳ ص ۱۰۴📚*
❣️ فرمان امام محمد باقر علیہ الصلاۃ والسلام
🔸 جو کوئی یہ جانتا ہے کہ اللہ عادل اور حکیم ہے تو وہ قاتلان سیدہ سلام اللہ علیہا سے برائت کرے گا اور اس روئے زمین پر جتنا بھی ناحق خون بہایا گیا ہے وہ قاتلانِ سیدہ کی ہی گردن پر ہے۔
📗 بحار الانوار، جلد 30 صفحہ 388
اَلّلھُمَ الْعَنْ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدِ الَحُسِینؑ_!
25 محرم شھادتِ مُسافرِ شام سیّد الساجدین امام علی زین العابدینؑ ابنِ الحُسین ؑ کے موقع پر آپ عزادارن سیدالشھداء بلخصوص محمدﷺ و آل محمدﷺ کی بارگاہ اقدس میں پرسہ پیش کرتے ہیں_💔😥
#شہادت_امام_زین_العابدین
The difference between Sayed Ali Khamenei and Trump: One man stood above a nation’s wealth and wanted nothing.
The other had everything and still wanted more.
One walked among his people; the other walks over them.
آج مختلف اکاؤنٹس دیکھے، صحافیوں سے لے کر دین و حکومت کے ٹھیکیداروں تک سب کشمیر پر خاموش مگر اپنی سہولت کی ہر بکواس پر بول رہے ہیں۔ اگر جان کا خطرہ ہے تو صاف کہیں کہ ہم صرف 'محدود سچ' بول سکتے ہیں، صحافت کا ڈھونگ نہ کریں۔ اس منافقت سے بہتر ہے کہ اپنی دکان بند کر کے گھر بیٹھ جائیں۔
@soldierspeaks
عادل راجہ صاحب، آپ کی والدہ کو سلام جنہوں نے آپ جیسا بہادر بیٹا پیدا کیا۔ آپ کی ہمت اور حق گوئی کو سلام۔
@sabine_kayani
کو بھی خصوصی سلام اور سلیوٹ جو آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی خیر کرے اور آپ کی حفاظت فرمائے۔
الہی امین
اپ کا اپنا منہ بند رکھنا اور اس ملک سے دفعہ دور ہو جانا سب سے بہترین ہوگا۔ اپ اپنی تین یا چار جتنی بھی بیویاں ہیں ان کے ساتھ جبھیاں ڈال کے رکھے۔ عوام کو سکون لینے دیں۔
@Kaashif999@soldierspeaks کاشف صاحب اپ سے امید نہ تھی ان ٹٹوں کے اوپر بات کر کے وقت برباد ہوگا ابھی جو کنٹینٹ ا رہا ہے وہ بہترین ہے وہ عید سپیشل ہو وہ کوئی اور بات ہو لیکن ان کے بارے میں پلیز نہیں توبہ بہت منفی انرجی والا انسان ہے اس کی اواز بھی کانوں میں اتی ہے تو عجیب سی الجھن ہوتی ہے۔
@soldierspeaks اپ کے ابی کے پاڈکاسٹ اور رپورٹس بہت بہترین ہے ان پہ اپ کام کریے اور ان ٹٹ پونجیوں کے اوپر بات کر کے وقت ضائع نہ کریں۔
اپ کا وقت قیمتی ہے ، یہ للو پنجو چاہتے ہیں کہ اپ کی زبان سے ان کے بارے میں کچھ نکلے اور ان کا نام تھوڑا سا پھر ہائی لائٹ ہو۔ جس کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔
@soldierspeaks عمران ریاض ایک جھوٹا مکار فراڈ دوغلا احسان فراموش انسان ہے میرا نہیں خیال کہ اس بندے کے اوپر بات کرنا بنتا بھی ہے۔ اس کی انرجی اتنی نیگیٹو ہے پتہ نہیں پاکستانی عوام اس کو کیوں سنتی ہے۔شاید پاکستانی قوم کو خود عادت ہے میٹھی گولیاں کھانے کی اور پاگل بننے کی۔
@SahilAdeem ساحل عدیم — تم خطبہ 227 کی بات کرتے ہو اس میں 'فلاں شخص' لکھا ہے — پہلے خلیفہ کا نام وہاں موجود نہیں۔
پھر خطبہ نمبر 3 — خطبہ شقشقیہ — جس میں ابن ابی قحافہ کا نام صریح موجود ہے — اس پر خاموشی کیوں؟
جو 5 پوائنٹس تم بیان کرتے ہو — ان کا مستند حوالہ دو۔
ساحل عدیم — تمہارے حالیہ پاڈ کاسٹ میں جو 5 پوائنٹس بیان کیے — ان کا سورس بتاؤ۔
کس کتاب میں ہے؟ صفحہ نمبر کیا ہے؟ سند کیا ہے؟
کیونکہ جب کوئی بات من گھڑت ہوتی ہے تو اس کا کوئی سورس نہیں ہوتا۔