ان صحافیوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے بھارت کے چھ لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں (جبکہ حقیقت میں صرف دو طیارے گر کر تباہ ہوئے)، کہ بھارتی کشمیر میں ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر دھماکہ ہوا ہے، اور یہ کہ پاکستان نے پنجاب کے چار شہروں پر حملے کا بدلہ لے لیا ہے۔
جنگ ختم ہو چکی ہے۔
بھارت نے پاکستان اور کشمیر کے چھ شہروں میں 24 حملے کیے، جن میں پاکستانی شہر بہاولپور، سیالکوٹ، شکرگڑھ، اور مریدکے (لاہور کے قریب) شامل ہیں۔
جواب میں، پاکستان نے تقریباً 600 صحافیوں کا غلط استعمال کیا اور تقریباً 6,000 جھوٹی خبریں پھیلائیں۔
یاقوت مرجان بعد میں نکالنا پہلے جیل سے ہمارا لیڈر نکالو جس کے نام پر ووٹ لے کر پارلیمنٹ کے نرم صوفوں پر بیٹھے ہو اور اُسکی بہن سڑک پر ، دنیا ہنس رہی ہے یہ کیسی مخلوق ہے چار کروڑ لوگوں نے ووٹ دیا اور چھ چونیاں لگائے ایک بندے نے اُسے دو سال سے قید رکھا ہوا ہے جاگو پاکستانیو
بلوچستان میں 400 لوگ اغواہ ہیں تو دوسری طرف بلوچستان میں ہی عادل بازئی کے گھر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
دہشتگردی جتنی مرضی ہو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پی ٹی آئی کو فکس کرنا ہے بس۔