اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال،تمام عوام روڈوں پر نکل آئی،ہزاروں لوگوں نے اسلام اباد کا رخ کر لیا۔ لائیو مناظر دیھیں نیا پاکستان چینل پر 👇
https://t.co/MsiQyXmrhq
دنیا مکافات عمل ہے!
"بریگیڈیئر راشد نصیر کو کتا کہنا، کتے کی توہین ہے۔
بریگیڈیئر فائق کو کتا کہنا، کتے کی توہین ہے۔
کالی کتی کتھوں آئی، آئی ایس آئی، آئی ایس آئی"
یہ نعرے آج لندن میں گونج رہے ہیں!
آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور انفارمیشن آپریشن فیل ہوچکے ہیں۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں اب ایسے نعرے لگ رہے ہیں
The Pakistani military regime's billion-rupee propaganda has backfired. The public sees the truth and is speaking out.
نو مئی درندوں کی خونخواری کا وہ عروج تھا جس کے بعد پاکستان میں آئین قانون مکمل ختم ہوگیا
طریقہ واردات سمپل
قتل کرو تباہی مچا دو لیکن سی سی ٹی وی کیمرے مت چھوڑو۔
ٹی وی اخبارات کے بھونکوں سے جھوٹ بلواو
حالانکہ قوم کو وڈیوز دیکھنے کی ضرورت بھی نہیں ہےسب جانتے یہ عاصم منیر کروا رہاہے
کوئی دلال میڈیا یہ دکھانے کی جرات نہیں کرے گا نہ ہی بندے گننے والے مشین غریدہ فاروقی یہ بندے گن رہی ہے۔۔۔ رات کے اس پہر راولا کوٹ میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر موجود ہیں۔
🚨جرم کی سزا حق صرف عوام کا ہے
مجرم کو عوام کے سامنے چھوڑا جائے یہ مثال انڈیا میں قائم ہوئی 13 سالہ بچی کے ساتھ 3 دن 30 نامردوں نے ریپ کیا اور انکو عوام کے سپرد کردیا اب عوام انکو چوکوں میں سزا دے رہی
علیمہ خان نے کہا ہے کہ ایم این ایز ، ایم پی ایز اسمبلی میں اکٹھے ہو کر بتائیں کہ " وہ کون ہے " جو ان کو رات کو فون کرکے دھمکیاں دیتا ہے، اس کا نام اسمبلی کے فلور پر لیں،
عمران خان نے بھی کہا تھا کہ " جو تمھیں دھمکیاں دیتا ہے تم واپس اسے دھمکیاں دو "
قاسم خان سوری
اب کیا میانوالی کو بھی پاکستان سے آزاد ہونے کا مطالبہ کرنا ہو گا؟
عوام دشمن جرنیل، عمران خان سے دشمنی اور نفرت میں اس قدر پاگل ہو چکے ہیں کہ مریم نواز کے ذریعے ضلع میانوالی کی عوام سے DHQ ہسپتال تک چھین لیا اور مریضوں کو سڑک پہ لا پھینکا ھے
ٹائم نوٹ کر لیں ہم تین سے پہلے پہنچ گئے ہیں اپنی ملاقات کے لئیے پھر نیوز چینل جھوٹ چلا دیتے ہیں کہ وقت پر آئے نہیں تھے، اے آر وائے خاص طور پر۔
ڈاکٹر عظمی خان۔
عاصم منیر کے لیے پاکستانی کا اہم پیغام!!
چوکیدار صاحب آپ نے چوروں کو کیوں مسلّط کیا,
آپ نے تو خود کہا تھا یہ چور ہے, اب چوروں کو ہم پر کیوں مسلّط کیا!!