@khybereena جو جنگ ہماری ہے ہی نہیں تو کیوں لڑے۔۔۔۔۔اس بار وہ لڑے جو زمانے سے مولویوں کے through پشتونوں کو جہاد کے لیے تیار کیا کرتے تھے
#IndiaPakistanWar #
شہریار آفریدی کی حالت دیکھ آفسوس ہوا۔
سارے پارٹیوں کے سیاستدان سیکھ لے کہ سیاستدان اپنے دورِ حکومت میں چاہے جتنا بھی فوجی جنرلوں کی خدمت کرے پھر بھی یہ جنرل کبھی بھی کسی سیولین کو اپنا دوست یا برابر انسان کا درجہ نہیں دینگے اور وقت انے پر اُنکو ناحق بدترین سزائیں دینگے۔