@syedurahman Unfortunately Ulemas yet to understand fineness of science of ONE sun ONE moon ONE earth. No diff 9th Zil Hajj of KSA n Pak except timing but not day. Man went to moon based on single moon calculation. Age of information explosion, moon in KSA be accepted all over Muslim world
@AthSal01 Bakwas ! What message does it give ? We just sit and cry and say what good content. He good have channel his thoughts on what positive things are happening if he wants to bring hope rather despair in the name of reality
@teammurtaza Please check collection of Parking Charges in name of KMC in front of Quality Arcade Clifton by one Aziz Pathan. Renovation work in progress by KMC
@jawadkhannnn Ballot papers not the same as they were inside booth. It had an extension with pre printed number of book and ballot number. Appears to be a crude form of movie work to call into question the election held. Such ballot papers will be automatically be identified as fake.
*آگیا حامد میر لائن پر اور سارا سچ اگل دیا*
اسلامی صدارتی نظام کا شوشہ چھوڑا گیا تھا ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ اگر کامیاب ہوجاتا تو ملک پر قادیانیوں کا قبضہ ہوجاتا عمران خان جنرل باجوہ ، فیض حمید اور عطا بندیال قادیانیوں کے ایجنٹ تھے
اور یہ سب کچھ نوازشریف کے خلاف تھا
یہ پڑا ہے آپ کا دھاندلی بیانیہ 🚨🚨
ابھی اٹک سے میجر طاہر صادق کے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے گوگل ڈرائیو کا لنک شئیر ہوا جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں۔
میں صرف انکے دئے گئے لنک سے یہ ویڈیو بنا رہا ہوں۔ کیا یہ ایسے عدالتوں سے کیس جیتیں گے؟
خود فیصلہ کریں
یہ کمپین سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی لیکن ان تمام ہارنے والے لیگیوں کیلئے یہ مشعل راہ ہے کہ جس طرح اس نوجوان نے اپنی کمپین چلائی ہے وہ واقعی خراج تحسین کے قابل ہے مریم صاحبہ ایسے سیاسی ورکر کابینہ کی زینت ہونے چاہئیں
شعیب برتھ آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
پشاور موڑ انٹرچینج (اسلام آباد )
14 کلومیٹرز پر محیط جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا انٹرچینج،
جسکی تعمیر دھرنوں کے باوجود 2014میں شروع ہوئی اور تمام تر سازشوں کے باوجود اپنے مقررہ وقت پر 2017میں ختم ہوئی۔ یہ ہے نوازشریف کا جرم۔۔۔۔