کرپٹو میں سرمایہ کاری کی ہوئی تھی
انویسٹر نے پیسے واپس مانگے
لڑکیاں انویسٹر سے سیٹل منٹ کرنے بھجوائی گئیں
انویسٹر نے کہا پہلے سرمایہ کاری واپس دو ورنہ نہیں جانے دوں گا
انویسٹر اور رضا ڈار اور بہت سے دیگران کے پیسے اکٹھے انویسٹ ہوئے تھے اور ایک اکاونٹ سے کام ہوتا تھا۔
لڑکیوں نے جب دیکھا کہ سرمایہ کار نہیں مان رہے اور رقم واپسی کے متقاضی ہیں تو سب پر الزام لگا دیا اور بغیر سرمایہ واپس کئے بیرون ملک روانہ ہو گئیں۔
اس لئے ہلکی کمپنی میں سرمایہ کاری مت کریں
سٹیو وٹکاف اور ٹرمپ کی مشترکہ کرپٹو کمپنی میں سرمایہ کاری زیادہ محفوظ ہے۔
ورنہ پیسے سے بھی جائیں گے اور عزت سے بھی
اے پبلک سروس میسج بائے ڈپٹی
شہباز شریف کی الیٹ نواز حکومت نے پھر سے مافیاز کے آگے سجدہ کر دیا ہے اور تیل کی عالمی قیمت کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود تیل کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا ہے چالیس روپے فی لیٹر پیٹرول مہنگا بیچنے سے ہر روز حکومت عوام کی جیب سے ایک ارب بیس کروڑ روپے نکال رہی ہے
اس ظلم پر لعنت کے علاوہ کیا بھیجا جا سکتا ہے ؟
گھروں بہت سی بیٹیاں ہمسائیوں کے بچوں کو پڑھا کے اپنا جیب خرچ بنا لیتی ہیں اور یہ ایک مثبت سرگرمی ہیں۔ خاکسار نے بھی دور طالب علمی میں گھر گھرجا کر ٹیوشن پڑھا رکھی ہے۔ اس لئے تمام نجی ٹیوشن اداروں پر لکیر پھیرنے کی بجائے اس کی حدود مقرر فرما دیں کہ اس طرح کے مراکز میں ایک وقت میں آٹھ دس پندرہ سے زائد بچوں کو نہیں پڑھایا جا سکے گا۔
جہاں سے بھی پیپلزپارٹی اقتدار سے نکلنے لگتی ہے، اس کے دور کے عین آخری لمحات میں وہاں پر دھرنے کیوں آ جاتے ہیں؟؟ جیسے طاہرالقادری کا دھرنا اور اب آزاد کشمیر کا دھرنا۔
بات سمجھ تو آتی ہے
مگر یقین نہیں آتا
اگلے دو سال بھی آٹھ ہزار ارب روپےسالانہ کا قرض لیا جاتا رہے گا، یہی کیپیسٹی پے منٹ جاری رہے گی۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کے خاتمے پر ہی لوڈ شیڈنگ میں کمی، روزگار میں اضافہ اور مہنگائی میں کمی ہو سکتی ہے۔
یہ میرا تجزیہ ہے
آپ کو اختلاف کا حق ہے۔
بھارت کی 41 سال پہلے کروائی گئی ریاستی دہشت گردی کا گواہ مل گیا!
بھارت نے خالصتانی سکھوں کو بدنام کرنے کیلئے 23 جون 1985 میں ائر انڈیا فلائٹ اے آئی 182 کنشکا بم دھماکا کروا کر 329 کینیڈین شہریوں کا خون کروایا!
راء کے سربراہ گریش سکسینا، جو اُس وقت وزیر اعظم راجیو گاندھی کی کانگریس حکومت کو براہِ راست رپورٹ کرتے تھے، نے بھارتی حکومت کے کہنے پر 1985 کے کنشکا بم دھماکے کی منصوبہ بندی کی بھارتی قونصل خانے کے اہلکاروں نے زبردستی ایئر انڈیا فلائٹ 182 کو بناء بم چیکنگ روانہ ہونے پر مجبور کیا
بم سونگھنے والے کتے کے ہینڈلر نے گواہی دی کہ
"اگر مجھے مونٹریال ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا فلائٹ اے آئی 182 کی بم چیکنگ کرنے کی اجازت دی جاتی تو 329 کینیڈین جانیں بچائی جا سکتی تھیں"
گزشتہ 41 برس سے دنیا کو بھارت بتاتا رہا کہ ایئر انڈیا فلائٹ 182 پر حملہ خالصتان کے شدت پسندوں نے تلویندر سنگھ کی قیادت میں کیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بھارتی سفارتکار سریندر ملک، برج موہن لال، اور دویندر اہلووالیہ جنہیں کینیڈا سے نکالا گیا وہ راء چیف سکسینہ کی ہدایات پر، وزیر اعظم راجیو گاندھی کے براہِ راست احکامات کے تحت خفیہ کارروائیاں کر رہے تھے
آج بھی مودی حکومت سفارتکاروں اور قونصل خانوں کو راء کے انٹیلیجنس آپریٹو کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کینیڈا امریکہ آسٹریلیا میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد ہندوتوا نیٹ ورکس چلا رہی
ویسے یہ حیران کن امر ہے کہ واقعی بی بی سی کو اسرائیل میں مظالم نظر نہیں آتے؟ میں نے آج تک بی بی سی کی اسرائیل کے مظالم کے خلاف کوئی ڈاکومینٹری،خبر نہیں دیکھی،ان کو تمام مظالم پاکستان میں ہی کیوں نظر آتے ہیں؟ مجھے یہ نیوز ادارہ نہیں بلکہ ایک پروپیگنڈہ سیل زیادہ معلوم ہوتا ہے
پاکستان میں روزانہ تین کروڑ لیٹر پیٹرول کی کھپت ہے مطلب اگر 40 روپے ہر لیٹر پر فالتو ہوں تو روزانہ حکومت ایک سو بیس کروڑ پیٹرول سے فالتو عوام کی جیب سے نکالتی ہے اس طرح عوام کا خون چوس کر یہ الیٹ کا پیٹ بھرتے ہیں اپنے خسارے پورے کرتے ہیں اپنے خصوصی طیاروں اور عیاشیوں کا بل عوام سے وصول کرتے ہیں
فیلڈ مارشل کو ہٹائیں ہم ایک ہفتہ میں آپکو شکست دیں گے ہندوستان
فیلڈ مارشل کو ہٹائیں ہم دو ہفتوں میں پاکستان کو سبق سکھا دیں گے افغانستان
فیلڈ مارشل کو سائیڈ پر کریں چند دن میں آپکی حکومت گرا دیں گے عمران خان
اور ناظرین اب آپکو مدعا سمجھ آگیا ہونا کہ اصل مسئلہ فیلڈ مارشل سے ہے
مارچ اپریل کے مہینے میں اس کی ٹائم لائن پر رنڈی رونا رہتا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کو چھوڑ کر صرف ایران کے ساتھ رہے پھر پاکستان نے ایران کو آج اس مقام تک پہنچایا کہ پابندیاں تک ہٹ گئی لیکن یہ دریائی خنزیر آج پاکستان کے کردار پر ہی بھونک رہا ہے
منافقت اس پر ختم ہے