Who trusts Malik's statements? Malik may give any explanation, but Pakistan's political circles and media have absorbed the meaning that Malik is taking blame and providing legal cover to some politicians! https://t.co/Z1bG7C9qIx via @@GVS_News
38 ارب روپیہ قومی خزانے میں آرہا ہے لیکن ابھی تک عمران خان نے ٹویٹ نہیں کی ؟ وجہ
عمران خان کو تو قوم کو مبارک دینی چاہئے تھی لیکن کس شخص کی وجہ سے عمران خان چپ ہیں ؟ وزیر بھی چپ ہیں میڈیا بھی چپ ہے اپوزیشن بھی چپ ہے ۔۔۔
وزیر اعظم صاحب میں نے اور آپ نے ایک جتنا ٹیکس ادا کیا- میں ایک کینال کے کرایے کے مکان کا مکین ہوں اور آپ 300 کینال کے محل میں رہتے ہیں کچھ گر ہمیں بھی بتا دیں یہ کیا جادو ہے؟