اکثر ہم اپنے سیاسی،سماجی، لسانی اختلافات کے باعث اپنے اپکو خود اچھے لوگوں کے ساتھ سے محروم کرلیتے ہیں ۔ لوگوں کو انکے مزاج، اطوار ، طبیعت ، ذوق پہ پرکھنے کے بجائے ۔۔۔ صرف اپنی سوچ کے مطابق دیکھنا چاہتے ہیں۔
#سوچ_کی_ازادی_حقیقی_ازادی_ہے۔
🔹 گلگت بلتستان کی سیاست کا محور احتجاج نہیں، ترقی اور استحکام ہے۔
🔹 یہاں ووٹ نعروں پر نہیں، نتائج اور کارکردگی پر ملتا ہے۔
🔹 وفاقی ہم آہنگی گلگت بلتستان کی سیاسی روایت کا اہم حصہ رہی ہے۔
🔹 عوام تصادم نہیں، ترقیاتی شراکت داری چاہتے ہیں۔
🔹 گلگت بلتستان کا ووٹر سیاسی شور سے زیادہ عملی خدمت کو اہمیت دیتا ہے۔
🔹 امن، استحکام اور ترقی اس خطے کی سب سے بڑی سیاسی ترجیحات ہیں۔
🔹 یہ خطہ دھرنا کلچر سے زیادہ تعمیر و ترقی کے ایجنڈے کو پسند کرتا ہے۔
🔹 گلگت بلتستان کے عوام کا فیصلہ ہمیشہ اپنے علاقے کے مفاد اور مستقبل کی ترقی کو سامنے رکھ کر ہوتا ہے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی، پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے صدر صفدر خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج رات 9:15 بجے ادا کی جائے گی۔
📍 مقام: 698-G، اسٹریٹ 27، ڈی ایچ اے فیز 5، لاہور
تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
شہزاد اکبر نے اعتراف کر لیا کہ شریف خاندان پہ لگائے گئے الزامات 95% حتی کہ 99% جھوٹے تھے۔ وزراء اور پارٹی کے دیگر افراد عمران خان سے محض ملاقات کے لئے ایسے جھوٹےدعوی کرتے تھے اور ہمیں لگ بھگ ایک سال لگ گیا عمران کوسمجھانےمیں کہ لوگ ملاقات کےلئےشریف فیملی پہ جھوٹےالزامات لگاتے ہیں
2025 بھارتی حکومت کے بیانیے کے لیے مشکلات کا سال رہا، جبکہ 2026 میں مودی کی پالیسیوں اور اکھنڈ بھارت کے تصور کو بڑھتی ہوئی تنقید اور سفارتی چیلنجز کا سامنا ہے۔ دنیا میں احترام طاقت سے نہیں، بلکہ امن، مکالمے اور بہتر تعلقات سے حاصل کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی بیٹی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا!
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی عائشہ بلوچ نے بھارتی ریسلر کو شکست دے کر ایشین مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ پاکستان کی بیٹیاں کسی بھی میدان میں دنیا کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
ماحولیات کے عالمی دن پر وزیر اعلی مریم نواز کا خصوصی پیغام!
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں پلاسٹک کے خاتمے کے غیر معمولی عزم کا اعادہ
عوام سے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور قدرتی وسائل کی حفاظت کرنے کی اپیل
پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ایک بڑا اور تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ اب صوبے میں ہر نئے ترقیاتی منصوبے کے بجٹ کا 1 فیصد حصہ ماحول کو بہتر بنانے اور شجرکاری کے لیے مختص کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت نے ڈیزل اور پٹرول گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام سرکاری محکموں کے لیے صرف الیکٹرک گاڑیاں (ای موبلٹی) لازمی قرار دے دی ہیں۔ زراعت کے شعبے کو بھی جدید اور ماحولیاتی دوست بنانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ ایک خصوصی ماحولیاتی فورس بھی تشکیل دی گئی ہے جو بین الاقوامی معیار کے مطابق کام کر رہی ہے
مریم اورنگَزیب
@RanaSikandarH
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے اور جب قیادت مخلص متحرک اور وژن رکھنے والی ہو تو مثبت تبدیلی واضح نظر آتی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب نے تعلیمی شعبے کی بہتری طلبہ کی سہولیات اور اداروں کی ترقی کے لیے بھرپور توجہ دی ہے۔ ان کی کاوشوں سے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بہتری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں اور طلبہ میں امید اور اعتماد بڑھا ہے۔
ان کا عزم ہے کہ پنجاب کے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط اور معیاری بنایا جائے تاکہ ہر طالب علم کو بہتر تعلیم اور روشن مستقبل میسر آ سکے۔ یہی وجہ ہے کہ آج طلبہ اساتذہ اور والدین تعلیمی میدان میں ہونے والی مثبت پیش رفت کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔
@RanaSikandarH