2/2
دوسری نسبت کہ آپ حضرت علی المرتضٰی ھل اتی کی زوجہ تھیں اور تیسری نسبت کہ آپ عشق حق کی پرکار حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور قافلہِ عشقِ حق کے سالار حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی ماں تھیں۔
Wisal-e-fatima-tu-zahra(R.A)...❣️
1/2
حضرت مریم رضی اللہ عنھا تو حضرت عیسٰی علیہ السلام کی نسبت سے عزیز ہیں جبکہ حضرت فاطمہ الزھرہ رضی اللہ عنھا ایسی تین نسبتوں سے عزیز ہیں پہلی نسبت کہ آپ حضورﷺ کی نورِ نظر تھیں جو اولین و آخرین کے امام ہیں۔
میں جب قیامت کے دن کا تصور کرتا ہوں تو کانپ جاتا ہوں کہ اگرحضورﷺ نے بروزِ محشر اُمت سے یہ پوچھ لیا کہ تمہیں ہماری پیش گاہ سے ایک پیغام دیا گیا تھا تو وہ تُو نے دوسروں تک کیوں نہیں پہنچایا؟
If you feel hungry while fasting this Ramadan, you will also remember those who were hungry because of quarantine and now because of inflation. And by including them in your Sehru Iftar, give peace to your body as well as your soul.
Ramzan Mubarik .... ❣️
ہے یہی بہتر الٰہیات میں الجھا رہے
یہ کتاب اللہ کی تاویلات میں الجھا رہے
ہے وہی شعرو تصوف اسکے حق میں خوب تر
جو چھپا دے اس کی آنکھوں سے تماشہِ حیات
مست رکھو ذکروفکرِ صبحاگاہی میں اسے
پختہ تر کر دو مزاج خانقاہی میں اسے
ابلیس کی مجلسِ شورٰی..
HAZRAT ALAMA IQBAL...❣️
ہے اگر مجھ کو خطر کوئی ،تو اس امت سے ہے
جس کی خاکستر میں ہے اب تک شرارِ آرزو
خال خال اس قوم میں، نظر آتے ہیں وہ اب تک
کرتے ہیں اشک سحر گاہی سےجو ظالم وضو
جانتا ہے , جس پہ روشن باطن ایام ہے
مزدکیت فتنہ فردا نہیں ، اسلام ہے
Iblees ki Majlis-e-Shora
Hazrat Alama Iqbal...❣️
تُو اگر کوئی مدبّر ہے ,تو سُن میری صدا
ہے دلیری دستِ اربابِ سیاست کا عصا...
عرضِ مطلب سے جھجک جانا نہیں زیبا تجھے
نیک ہے نیّت اگر تیری تو کیا پروا تجھے....
بندۂ مومن کا دل بیم و ریا سے پاک ہے
قوّت فرماں روا کے سامنے بے باک ہے...
HAZRAT ALLAMA IQBAL....❣️
تری خاک میں ہے اگر شرر, تو خیالِ فقر و غنا نہ کر
کہ جہاں میں نانِ شعیر پر ہے مدارِ قوتِ حیدری...
کرم اے شہِ عرب و عجم, کہ کھڑے ہیں منتظر کرم
وہ گدا کہ تونے عطا کیا ہے جنہیں دماغِ سکندری...
HAZRAT ALLAMA IQBAL...❣️