اللَّهُمَّ هَوِّنْ ، ثُمَّ هَوِّنْ ، ثُمَّ هَوِّنْ ثُمَّ أَرِحْ نَفْسَنَا ، لَا يَعْلَمُ حَالَهَا إِلَّا أَنْتَ.
اے اللّٰه ! آسانی عطا فرما پھر آسانی ، پھر آسانی، پھر آسانی پھر اس دل کو سکون دے جس کے حال کو تیرے سوا کوئی نہیں جانتا
آمین یارب العالمین😔 🤲
تمام اہلِ اسلام کو رمضان کریم کی بابرکت ساعتیں مبارک🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو پاکستان سمیت پوری امتِ مسلمہ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور خیر و سلامتی کا باعث بنائے اور اس مبارک مہینے کو ہم سب کے گناہوں کی مغفرت کا وسیلہ بنائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#رمضان_كريم