پرندوں کی دنیا کا درویش ھوں میں
پاکستان فضائیہ ایسے ھی شاہینوں پر مشتمل ایک باکمال فورس کا نام ھے شاہین کی طرح جھپٹتی اور پلٹتی ھے۔
مجھے بچپن سے ھی اس پرندے سے عشق رھا اور پھر اقبال کی شاعری نے میرے عشق کو اور مہمیز دی ۔
جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ھے اک بہانہ
اور پی ایف کے شاہینوں کے نام پیغام ھے
شاہین تیری پرواز سے جلتا ھے زمانہ
تو اپنے پروں سے اسے اور ھوا دے
الحمد للّہ آپریشن بنیان المرصوص یعنی آہنی دیوار کے نام سے شروع ہوا اور واقع آہنی دیوار سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر دشمن کے سینے اس کے علاقہ میں وار کرکے ثابت کیا اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
پیارے پاکستانیو !
سارا کریڈٹ جہازوں کومت دو جہاز تو انڈیا کےپاس ہمارے مقابلے کے یا شائید رافیل ہم سے بہترتھا
اصل کریڈٹ PAFکے ان شاہینوں کاہے جو جذبہ شہادت سےشرشار ان پر جھپٹ پڑے
پاک فضائیہ کےجوانوں کوپوری قوم کا سلام
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کرونا میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔
شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان
#ReleaseImranKhanNow
#PakistanZindabad
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
امین○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○
ﷲ پاک نبی کریم ﷺ کے صـــــــدقے انکی مغـــــــــفرت فرمائیں
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
وہ لمحہ2019 میں جب انڈین جہاز گراکر ابی نندن کو گرفتار کیا تھا تو عمران خان کے چہرے پہ کیا مسکراہٹ تھی آج بھی اڈیالہ میں عمران خان کے چہرے پہ یہ ولای مسکراہٹ ہوگی 🔥
افواج پاکستان کے نام
آپ قوم کے اس مورال کا جتنا بھی اندازہ لگائیں کم ہو گا اگر اس موقع پر عمران خان ہمارے درمیان ا جائیں
سخت ترین دشمن سے بھی لڑنے کیلئے بہترین اور محبوب کمانڈر سے بڑھ کر کوئی کارگر ہتھیار نہیں ہوتا
#ReleaseKhanForPakistan
#ReleaseImranKhanNow
Our family has consulted with Salman Akram Raja regarding the petition filed for Imran Khan’s parole. He has stated that there is ZERO chance that Imran Khan will be released on parole.
This is for the people messaging us asking if Imran Khan will be released today.
We must all focus on getting Imran Khan out of illegal imprisonment for the sake of Pakistan!