فلسفہ کہتا ہے:
"جو اپنی آزادی کے لیے مرتا ہے وہ زندہ ہو گیا ہے۔"
اور جو کسی کی محبت چھین کر ذندہ ہے وہ پہلے ہی مر چکاہے، صرف تد فین باقی ہے۔
#غیرت_نہیں_جہالت
موت سے پہلے الفاظ۔۔۔زنا نہیں نکاح کیا ہے
اپنی موت کو سامنے دیکھ کر نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ" سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔۔!!!
چترال کریم آباد کے بالمقابل سوسوم گول میں آج برفانی تودہ گرنے سے رابطہ سڑک بند ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہان گزشتہ سال برفانی تودے کی زد میں آکر سکول کے نو بچے شہید ھو گئے تھے۔
بہت سی جگہوں میں بحالی کے کام عوام اپنی مدد آپ کے تحت کر رہے ہیں۔
#Chitral چترال کو حق دو