بھٹو اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بھٹو ایک کمپرومائزڈ انسان تھا، جس کے پاس عمران خان کے مقابلے میں آدھا عوامی مینڈیٹ بھی نہیں تھا۔ عمران خان اس وقت چاروں صوبوں میں عوامی مینڈیٹ رکھتے ہیں۔
یہ لوگ چاہے جو بھی کر لیں، وہ عمران خان کو زیادہ دیر جیل میں نہیں رکھ سکتے۔ ایک مہینہ، دو مہینے، تین مہینے، لیکن آخرکار انہیں عمران خان کو رہا کرنا ہی پڑے گا! جاوید ہاشمی ۔
مرزا اسلم بیگ کو امریکہ نے حکم دیا کہ :اب وزیراعظم بے نظیر ہوں گی، کیونکہ ایران میں اسلامی حکومت آنے کے بعد وہ پاکستان میں ایک عورت کی حکومت چاہتے تھے، تاکہ پاکستان ایران والے عذاب سے بچ سکی!جاوید ہاشمی۔
میں اپ کو جو بات بتانے جا رہا ہوں یہ بات ان پاپولر ہے (مقبول بیانیہ نہیں ) لیکن یہ حقیقت ہے اور یہ کنفرم بات ہے لاہور کیس میں جب ڈی ائی جی آپریشنز فیصل کامران نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے رابطہ ( فیصل کامران نواز شریف کیساتھ اسٹاف آفیسر رے چکے ہیں ) کیا تو مریم نواز شریف نے ان کو واضح طور پہ ہدایت دی کہ آپ کسی رشتے داری تعلق کو اثر انداز مت ہونے دیں کیس کو میرٹ پہ حل کریں ملزمان کو گرفتار اور خواتین کو برآمد کریں اعزاز سید
🚨 بھارت میں خواتین کی عزت ان کے اپنے گھر میں بھی محفوظ نہیں۔
کھڑکی کے ذریعے اپنی پڑوسن کی ویڈیو ریکارڈ کرتا ہوا یہ شخص نہایت خوفناک اور تشویش ناک منظر پیش کر رہا ہے۔
Spoke with President of the UAE, my brother Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan. Strongly condemned the attacks on the UAE and condoled the loss of lives in these attacks. India stands in solidarity with the UAE in these difficult times.
Thanked him for taking care of the Indian community living in the UAE. We support de-escalation, regional peace, security and stability.
@MohamedBinZayed
چند سوالات👇👇👇
وہ کون تھا جس نے کہا تھا جو مقبوضہ کشمیر کی طرف گیا وہ پاکستان کا غدار ہو گا
وہ کون تھا جس نے مغربی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایٹمی صلاحیت ختم کرنے کی بات کی؟
وہ کون تھا جس کی خاتون ایم این اے قومی اسمبلی میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فوائد گنواتی رہی اور آیات و احادیث توڑ مروڑ کر پیش کرتی رہی؟
وہ کون تھا جس کی حکومت میں اسرائیل پوسٹ کا پارسل پاکستان آیا؟
وہ کون تھا جس کی حکومت میں اسرائیلی طیارہ نور خان ائیربیس پر کئی گھنٹے گزار کر گیا؟
مہاتما کے مریدین سے جواب کی درخواست ہے!
عجیب گندے گِدھ ہیں۔ انہیں اپنی سیاست چمکانے کے لیے انہیں لاشیں چاہئیں. لاش ملتی ہے تو یہ جنگلی وحشیوں کے طرح برہنہ ہو کر ناچنے لگتے ہیں۔
آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر بھی ان وحشی درندوں کا رقص جاری ہے۔ شرم کرو !!
🔴 سعودی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیں چھوڑ دیا اور اپنی فضائی دفاعی صلاحیت اسرائیل کے تحفظ کے لیے منتقل کر دی۔
ان کے مطابق امریکی فوجی اڈے رکھنے والے تمام خلیجی ممالک کو ایرانی حملوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
جس ہار کا کیس عمران خان پر چل رہا ہے وہ علیمہ خان صاحبہ کے پاس ہے
میں نے خان صاحب کو کہا وہ ہار ہم واپس جمع کروا دیتے ہیں اس ہار کیس سے جان چھڑواتے ہیں اور خان صاحب نے اتفاق کیا جب میں ہار لینے بشری بی بی کے پاس گیا تو انہوں نے بتایا کے ہار علیمہ لیے گی
وینزویلا کے صدر کو اٹھائے جانے کیبعد قائد اعظم یونیورسٹی کا واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ کہیں بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے
وڈیو میں گزشتہ رات تقریباً 2 بجے ایک نامعلوم شخص قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہو کر گرلز ہاسٹل کے واش روم میں گھس گیا، طالبات انتظامیہ سے اس واقعے کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہی ہیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔ اب سنا ہے فی میل پولیس منگوائی ہے۔ طالبات انصاف کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
کل ملا کر کہانی یہ ہے۔
عمران خان نے عاصم منیر کو ذہنی مریض کہا تو درست کہا، عاصم منیر نے عمران خان کو ذہنی مریض کا تو زیادتی ہے۔
عمران خان نے نواز شریف اور زرداری کو کرپٹ کہا تو درست کہا، دوسری طرف سے عمران خان کو کرپٹ کہا گیا تو زیادتی ہے۔
عمران خان کی طرف سے مخالف خواتین کے خلاف غلیظ مہم چلائی گئی تو درست چلائی، عمران خان سے وابستہ کسی خاتون کے خلاف غلیظ بات کی گئی تو زیادتی ہے۔
عمران خان جرنیل کو قوم کا باپ بنائیں تو درست ہے، ان کے مخالفین وہی کام کریں تو زیادتی ہے۔
عمران خان بدترین دھاندلی سے اقتدار میں لائے جائیں تو درست ہے، ان کے مخالفین ویسے ہی اقتدار میں آئیں تو ذیادتی ہے۔
صحافی علانیہ طور پر پی ٹی آئی کارکن بن کر عمران خان کا ساتھ دیں تو درست ہے، کوئی صحافی اس بیانیے سے اختلاف کرتے تو زیادتی ہے۔
اگر آپ کا درست اور زیادتی کا معیار ہی موجود نہیں، تو سمجھ لیں کہ یا تو جو درست ہے وہ بھی زیادتی ہے یا جو زیادتی ہے، وہ بھی درست ہے۔
صرف فوج کے نہیں پاکستان کے گلے پڑا یہ ناسور۔۔۔
لیکن حماد صاحب یہ بتا دوں کہ جب بھی یہ سوال والا۔ کلپ وائرل ہوتا لیفٹیننٹ جنرل ر آصف غفور صاحب نشانہ بن جاتے جب سے نکلوانے کے حوالے سے۔۔ حالانکہ یہ پریشر مالک سلطان لاکھانی پر عمران فوبیے اورخوف کی وجہ سے تھا۔۔۔
آصف غفور صاحب اور ان کے نیچے آئی ایس پی آر نے مجھے سپورٹ کیا تھا اور میری ڈیفنس بیٹ بھی برقرار رہی تھی۔
یہاں یہ بھی بتا دوں کہ میرے اس وقت کے بیوروچیف عامر الیاس رانا @RanaAamirilyas صاحب نے سلطان لاکھانی اور فہد حسین(ڈائریکٹر نیوز) کے سامنے اسٹینڈ لیا تھا۔ مجھے کہا کہ ابھی فوری طور پر گھر چلے جاؤ۔ بعد میں سنبھال کر واپسی ہو جائے گی۔ اور پھر ایسا ہی ہوا۔۔
باقی چینل پر کس کا دباؤ تھا یہ سلطان لاکھانی یا اس وقت کی مینجمنٹ ہی بہتر بتا سکتے۔
ویسے تو سب کو پتہ ہی ہے یہ دباؤ فاشسٹ رجیم عمران خان کا تھا اور بہت صحافی اس دور میں نشانہ بنے۔۔ مجھے تو آصف غفور صاحب نے بچا لیا۔ ان کے لیے آج بھی احترام ہے۔۔۔اور عامر الیاس رانا سے بھی دل کا رشتہ ہے۔
ورنہ شاید آج جرنلزم سے وابستہ نہ ہوتا۔۔
یہ عورت علیمہ خانم مودی کو کہہ رہی ہے کہ آپریشن سندور پارٹ ٹو کرو گے تو ہی عمران خان باہر آسکے گا۔
یعنی پاکستان پر حملہ کرو اور پھر ہمارے بھائی کو چُھڑواؤ
جی یہ بات ! یہ ججز انقلاب لانے بیٹھے تھے یا آئین پر عملدرآمد کرنے ؟ شعر و شاعری کر کے کیا ثابت کر رہے ہیں کہ ہم سیاسی و جمہوری کارکن ہیں ۔ آئین میں ترمیم ایک مرتبہ ہو یا دس مرتبہ یہ پارلیمان کا کام ہے۔ ججز پر اس آئین کو عملدرآمد کرنے کی زمہ داری ہوتی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔ یہیں سے نیت کا کھوٹ نظر آ رہا ہے ۔۔
🚨صرف 6 منٹ میں "ریما علی" نے 27 ویں آئینی ترامیم کی ایک ایک شق کو پڑھ کر سنادیا امید ہے ارشاد بھٹی کو بھی سمجھ لگ چکی ہوگی اور میری طرح بہت سارے ایسے انجان سوشل میڈیا ورکر ان کو بھی اچھی خاصی تسلی ہو گئی ہوگی ۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا واضح اور اصولی مؤقف
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تین اہم بیان۔
👇
آرٹیکل 243 میں ترمیم:
پیپلز پارٹی اس کی حمایت کرے گی مگر آئینی عدالتوں کے قیام پر مزید بات چیت ہوگی تاکہ چارٹر آف ڈیموکریسی کے باقی نکات پر بھی اتفاق رائے پیدا کیا جا سکے۔
ساتھ ہی مطالبہ کہ ججز تبادلے کے فیصلے میں متعلقہ کورٹس کے چیف جسٹسز کو بھی ووٹنگ ممبر بنایا جائے۔
این ایف سی ایوارڈ:
این ایف سی ایوارڈ کو آئین میں تحفظ حاصل ہے صوبوں کا حصہ بڑھ تو سکتا ہے، کم نہیں۔
جب تک ہم پارلیمان میں ہیں، پیپلز پارٹی این ایف سی کا دفاع کرے گی۔
اٹھارویں آئینی ترمیم:
جو لوگ اٹھارویں ترمیم پر انگلیاں اٹھاتے ہیں، ذرا قومی ادارہ برائے امراض اور امراضِ قلب کا فرق دیکھ لیں
یہ تاثر غلط ہے کہ اٹھارویں ترمیم یا این ایف سی نے نقصان پہنچایا۔
ناکامی وفاقی اداروں کی ہے، خصوصاً ایف بی آر کی جو اپنی کمزوریوں کو چھپانے کیلئے صوبوں کے حقوق پر وار کر رہے ہیں!
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
بریکنگ: پیپلزپارٹی نے آرٹیکل 243 میں تبدیلی کی حمایت کردی، بلاول بھٹو زرداری کہا حکومت نے آرٹیکل 243 میں تبدیلیاں لانے کا سوچا ہے، حکومت جوائنٹ چیف آفس اسٹاف کے عہدے کو نیا لقب دینا چاہتی ہے، نیا اسٹرٹیجک کمانڈ کا عہدہ دینا ہے، فیلڈ مارشل کا عہدہ ملا ہے، پارٹی نے مجھے صرف اس ترمیم میں حکومت کا ساتھ دینے کا اختیار دیا ہے، بلاول بھٹو زرداری!!