What a tragic day. Subcontinent's famous sane Punjabi voice, #SidduMooseWala gets shot in India today. Sidhu had this magical energy of pulling you out of any bad mood with his music. Sad day. India has surely gone to dogs.
#sidhumoosewala
ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ سمیت 3 وزارتیں، گورنر سندھ کا عہدہ اور شہری سندھ میں سیاسی مفادات پر مدد۔ اپوزیشن کی آفرز پر معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ خان حکومت کے پاس چند گھنٹے باقی۔ کیا وہ اس سے کچھ زیادہ یا اتناآفر کر سکتے ہیں؟
پیٹرول کی قیمتوں میں بارہ روپے اضافہ ۔۔۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نے سمری واپس کی تھی کہ قیمتوں میں کم اضافہ تجویز کیا جائے۔ اگر بارہ روپے کم اضافہ یے تو پہلے کتنے اضافے کی سمری بھیجی گئی تھی؟
Bringing to you an incredible opportunity to get involved with the Khwarizmi Science Society! We’re inviting all aspiring video editors and graphic designers to join our fantastic team!💫
Apply now at: https://t.co/EDSET9IYL4
*Please note that this is voluntary and unpaid work.