حامد میر سمیت سینئر صحافی کہہ رہے ہیں کہ آپ کو حالات کا ادراک نہیں کہ 9 مئی کے بعد آپ کے لیے کتنی مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں?
زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا،اس سے آگے تو مر ہی جائیں گے، اس کے لیے بھی تیار ہیں۔عمران خان کا جواب
موسم اچھا تھا۔ کالا کوٹ پہن کر وہ گھر سے نکلا، عدالت آیا۔ خبروں میں رہنے کے لیے دو تین سستے فلمی ڈائیلاگ مارے، سماعت اگلی تاریخ تک ملتوی کی اور پھر سرکاری گاڑی میں گھر روانہ ہو گیا۔
کارکردگی جیرو بٹہ لُل!
سوشل میڈیا ان ریمارکس پر پورا دن بھنگڑے ڈالتا رہا.
اخے ڈٹ کے کھڑا ہے بندیال!
@AzharSiddique فکر کرنےکی ��رورت نہیں تھوڑی دیر بعد سوموار تک ملتوی ہوجائےگی یا تین ماہ کے لیےملتوی ہوگی کیونکہ آج سے عدلیہ میں3ماہ کی چھٹیاں ہوجانی ہیں۔جب ختم ہوں گی چیف ریٹائر ہوکر کسی یورپی ملک میں بیٹھ کر عیاشی کررہا ہوگا اور دوستوں کو بتائے گا کیسےمیں نے پاکستانی کی جاہل عوام کو چ بنایا
عمران خان صلاح الدین ایوبی بن گیا ہے
جسے کہا گیا کہ جنگ روک دو کیونکہ سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیں
تو صلاح الدین ایوبی نے مُسکرا کر تاریخی جواب دیا: یہی تو بہترین وقت ہے جنگ کا، اب ہمیں دشمن کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا۔
@MaleehaHashmey جاوید چوہدری صاحب جو چیزیں باعث افسوس ہیں ان کو انجوائے کر رہے ہیں کیونکہ آج کل ان کو اسی میں راحت بھی ملُ رہی ہے اور شائید ایکسٹرا آمدن بھی
@RashidMkhan79@tutbtut جسٹس بھگوان داس
اور
جسٹس کارنیلئیس
بھی اسی مٹی سے تھے
وہ دو غیر مسلم تھے
مگر اسلامی۔تعلیمات پرمبنی۔شفاف فیصلے دے کر تاریخ میں امر ہوگئے
پھر ہمارے پاس
منیر۔نسیم۔تاڑڑ۔قیوم۔سیٹھی۔بندیال اور قاضی اگئے
جج صاحبان کی گرمیوں کی چھٹیوں تک تاریخ پہ تاریخ جاری رہے گی
پھر بندیال کے الوداعی خطاب شروع ہوجائیں گے مگر اس سے پہلے تمام کیسسز اکتوبر تک ملتوی کردییے جائیں گے ۔۔۔۔
اس طرح بندیال پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین چیف جسٹس کا خطاب لے کر رخصت ہوجائیں گے
بندیال جیسے لوگوں کے احتساب کے لئیے روز محشر تک صبر وجمیل کریں
بس بناتے رہیں عوام کو ABC
ملک کو اس حال میں پہنچانے میں عدلیہ سب سے ذیادہ زمہ دار ہے۔
ملک جل رہا ہے اکانومی کی واٹ لگ گئ ہے مایوسیوں کے گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور ہمارے چیف صاحب جون کی 7 تاریخ کو بضد ہیں کہ الیکشن 14 مئ کو ہی ہونے ہیں
اب بندا یہ بھی نہیں پوچھ سکتا یہ والا نشہ کہاں سے ملتا ہے۔
@dawn_com Bandial is responsible for the current situation in Pakistan.
Supreme Court needs to cancel any vacation until new nationwide elections are announced.
If Bandial cannot defend the constitution of Pakistan, he should resign without any delay.