مولانا پر اگر کوئی کیس ہوتا تو عمران خان بہت پہلے مولانا کو جیل کر چکے ہوتے
ان سے نہ ہوا کچھ نہ ملاُ تو تمہیں بھی کچھ نہیں ملے گا مولانا کے پیچھے پڑ کر خامخواہ خود کو ننگا کررہے ہو ابھی بھی وقت ہے بعض او
#قابض_چوکیدار#بزنس_نہیں_دفاع#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو#کردارکےبادشاہ_مولانا
سمجھ نہیں آرہی ان لوگوں کی مولانا کے باتوں سے کچھ سیکھنے کے بجائے مولانا کے خلاف کوئی نہ کوئی ٹؤٹ کو پھر سے سامنے لاتے ہیں خدا را ملک کا سوچیں مولنا جکنے والوں میں نہیں ہے خامخواہ اپنا ٹائم ویسٹ مت کریں
#مولانا_کے_سنگ#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو#قابض_چوکیدار
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف چلائی جانے والی حالیہ ٹرینڈ مہم کا جائزہ لینے کے لیے ہم نے تقریباً 300 اکاؤنٹس کا تجزیہ کیا۔ اس جائزے میں ایک بھی ایسا اکاؤنٹ سامنے نہیں آیا جو حقیقی اور فعال ذاتی (جینوئن) اکاؤنٹ معلوم ہوتا ہو۔
زیادہ تر اکاؤنٹس خواتین کے ناموں سے بنائے گئے تھے، جیسے نمل، ایمن، ڈاکٹر آمنہ وغیرہ۔ ان اکاؤنٹس کی پروفائل تصاویر، فالوورز، سرگرمی اور پوسٹنگ پیٹرن واضح طور پر غیر فطری دکھائی دیتے ہیں۔ اکثر اکاؤنٹس کے فالوورز چند درجن سے لے کر چند سو تک ہیں، مگر ان کی تمام سرگرمی ایک ہی نوعیت کے مواد کو آگے بڑھانے تک محدود ہے۔
مشاہدہ یہ بھی سامنے آیا کہ یہ اکاؤنٹس بظاہر واٹس ایپ گروپس یا کسی مرکزی نظام سے موصول ہونے والا ایک ہی مواد بیک وقت پوسٹ کرتے ہیں، تاکہ مصنوعی طور پر ایک مخصوص بیانیہ اور ٹرینڈ بنایا جا سکے۔ اس قسم کی سرگرمی کا مقصد عوامی رائے کی حقیقی ترجمانی نہیں بلکہ ایک منظم پروپیگنڈا مہم کے ذریعے یہ تاثر پیدا کرنا ہوتا ہے کہ جیسے یہ عوام کی وسیع رائے ہو۔
یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ اس نوعیت کی مہمات چند منظم ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورکس کے ذریعے چلائی جاتی ہیں، جن کا ذکر پہلے بھی کیا جا چکا ہے۔ ان نیٹ ورکس کے مختلف منصوبوں کا بنیادی مقصد مصنوعی ٹرینڈز کھڑے کرنا، پروپیگنڈا پھیلانا اور مخصوص بیانیہ تشکیل دینا ہوتا ہے، نہ کہ حقیقی عوامی رائے کی عکاسی کرنا۔
ہمارے جائزے کے مطابق، سینکڑوں اکاؤنٹس میں ایک بھی ایسا فعال اور حقیقی ذاتی اکاؤنٹ نظر نہیں آیا جو اس مہم میں قدرتی انداز سے شریک ہو۔ یہ حقیقت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ایسی ٹرینڈ مہمات کو عوامی ردِعمل سمجھنے کے بجائے ان کی نوعیت، اکاؤنٹس کے پیٹرن اور ان کے باہمی تعلق کا تنقیدی جائزہ لینا ضروری ہے۔
#مولانا_سے_معافی_مانگو
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان