اپنے آپ کو اللہ کی فوج کہنے والے لاش چور نکلے
دیکھیں کیسے لاشیں چھپا رہے ہیں پھر دلال میڈیا کہتا ہے کوئی بھی شہادت نہیں ہوئی اگر کوئی شہید ہوا ہے تو ہمیں لاش دیکھاہیں
عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمرنزیر کا فورسز کی طرف سے تشدد فائرنگ کے واقعات اور 10 ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں کشمیریوں کی نسل کشی کا الزام انکے اپنے بھائی بھی شہید ہوگئے
🚨 الحمدللہ!
ڈنمارک 🇩🇰 میں 50 سے زائد نوجوانوں نے اسلام کی حقانیت کو قبول کرتے ہوئے دائرۂ اسلام میں قدم رکھا۔
اللہ تعالیٰ انہیں دین پر ثابت قدم رکھے اور ہم سب کوہدایت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍
انہیں شک تھا کشمیری لاشیں اٹھانے کے بعد بھاگ جائیں گے لیکن کشمیری دھویں سے آنکھوں میں آنسو گیس کا اثر زائل کر کے یزید کی گولیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پھر تیار ہیں
یہ وہ مناظر تھے جو آج تک مقبوضہ کشمیر میں دکھا دکھا کر بھارت کے خلاف جہاد کا درس دیا جاتا تھا اس اسلام دشمن فوج کہا جاتا تھا
کیا جو کچھ آزاد کشمیر میں ہو رہا ہے یہ اسلام دشمن فوج نہیں ہے ؟