"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
امریکہ کو عراق سے مہلک ہتھیار نہ مل سکے مگر عراق کے بینکوں کو توڑ کر ہزاروں ٹن سونا، کیش اور عراقیوں کی دولت لوٹ کر اپنے ساتھ امریکہ لے گئے تھے ۔۔
2003 میں سونے کی اینٹوں سے بھرے کنٹینرز امریکہ منتقل کئے گئے تھے
#Iran#IranWar#Petrol
بھارت نے تیل کی قیمتیں بڑھانے کے بجائے روس سے تیل منگوا لیا، جبکہ ہمارے ایمانداروں نے پرانی قیمتوں پر خریدا گیا ایک مہینے کا پرانا اسٹاک بھی مہنگا کر دیا۔۔۔!!
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 321 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر زندہ پٹواری تک پہنچا دیں 🖐🏿
امریکی اسرائیلی حملوں میں تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا جس سے 12,000 نشستوں والا بین الاقوامی میدان تباہ ہو گیا، فوٹیج میں پوری جگہ پر منہدم چھتیں، ملبہ اور بھاری دھواں ہے۔
ایران پر غزہ کی طرز پر بدترین بمباری جاری ہے۔
#IranIsraelWar
خبردار بریکنگ ۔۔۔۔🚨
مسجد اقصیٰ پر میزائل گرا کر شہید کیا جائے گا پھر وہاں یہودیوں کی عبادت گاہ بنائی جائے گی اور کہا جائے گا مسجد اقصیٰ پر ایران نے میزائل گرایا ہے
امریکی صحافی نے اسرائیلی پلان سے پردہ اٹھا دیا
بریکنگ نیوز 🚨
تہران ایران پر امریکہ اسرائیل شدید بمباری کررہے ہیں!!
پوری دنیا دیکھ لیں! ایران self defense میں حملے کررہا ہے!!
ویسٹ میڈ یا اسکو کوریج نہیں کرتا, منافق لوگ!!
تہران کی موجودہ صورت حال پر قرآن کی آیت کریمہ یاد ا گئی
"وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ"
"اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے"
اگر میں چاہتا تو دنیا کے تمام یہودیوں کو قتل کر دیتا لیکن میں چند یہودیوں کو چھوڑے جا رہا ہوں تاکہ انے والے وقت میں تمہیں پتہ چلے گا کہ میں نے ان کو کیوں قتل کیا
ہٹلر ۔۔۔۔۔۔🚨
https://t.co/5ombwPhvLf