@PBCofficialNews#STIs_Want_Salary
School Teachers Internees ko aik saal ho gya but Salary nhi di gyi
Contract summer vacations se pehly hi khtm ho gya tha
Ab inko nya tenure diya jaay inka contract extend kiya jaay aur Salary forn di jaay.15000 STIs Punjab
#STIs_Want_Salary
جناب وزیر اعلی پنجاب صاحب ۔سابق پی ٹی آئی کی حکومت نے کنٹریکٹ پر STI سکول ٹیچر بھرتی کیے تھے جن کا کنٹریکٹ 9 ماہ تھا اب ایک سال ہو گیا ہے ان ٹیچرز کو ایک روپیہ بھی نہیں ملا ابھی تک جن نے محنت اور لگن سے بچوں کو تعلیم وتربیت دی .
Punjab govt Stis ko salary dy
پنجاب حکومت کے آرڈر پر اگست 2021 میں پنجاب کے چھ اضلاع سیالکوٹ،راجن پور،میانوالی،گجرانوالہ،ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان میں نو ماہ کے کانٹریکٹ پر ہائر کیے گئے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ تا حال سیلریز سے محروم
#STIs_Want_Salary@DrMuradPTI@ImranKhanPTI@CMPunjabPK
جناب مراد راس صاحب آج سے گیارہ ماہ پہلے آپ نے کنٹریکٹ پر STI سکول ٹیچر بھرتی کیے تھے جن کا کنٹریکٹ 9 ماہ تھا اب ایک سال ہو گیا ہے ان ٹیچرز کو ایک روپیہ بھی نہیں ملا محنت اور لگن سے بچوں کو تعلیم وتربیت دی پر گورنمنٹ نے ان ٹیچرز کو کچھ نہیں ملا
#STIs_Want_Salary
#ظلم_بند_کرو_ایس_ٹی_آیز_کو_سیلری_دو
پنجاب حکومت کے آرڈر پر اگست 2021 میں پنجاب کے چھ اضلاع سیالکوٹ،راجن پور،میانوالی،گجرانوالہ،ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان میں نو ماہ کے کانٹریکٹ پر ہائر کیے گئے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ تا حال سیلریز سے محروم
جناب مراد راس صاحب آج سے گیارہ ماہ پہلے آپ نے کنٹریکٹ پر STI سکول ٹیچر بھرتی کیے تھے جن کا کنٹریکٹ 9 ماہ تھا اب ایک سال ہو گیا ہے ان ٹیچرز کو ایک روپیہ بھی نہیں ملا ابھی تک جن نے محنت اور لگن سے بچوں کو تعلیم وتربیت دی پر گورنمنٹ نے ان ٹیچرز کو کچھ نہیں دیا
@DrMuradPTI
جناب کیا ہمارا قصور یہ ہے کے ہم سسٹم کا حصہ بنے اور 9 ماہ تک آپنا پیٹ کاٹ کر بچوں کو تعلیم وتربیت دی اب پنجاب میں آپ کی گورنمنٹ آگئ ہے اور STI ٹیچرز کی بھرتی کا منصوبہ بھی آپ کا تھا مہربانی فرما کر ہم پر ترس کھائیں اور ہم کو ہمارا حق دے 9 ماہ کی تنخواہ دیں شکریہ