اے رت چناروں سے کہنا
وہ آنی ہے وہ آنی ہے
وہ سندر خواب حقیقت بن
چھاجانی ہے چھاجانی ہے
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوہنی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
#SalamShaheedBenazirBhutto
میں بیٹی ہوں #ذوالفقار کی نام ہے میرا #بےنظیر میرے دشمن سمجھے میں مر گئی پر میں ہر ایک عورت میں ایک بے نظیر زندہ کر گئی
#SalaamShaheedBenazir ♥♥♥💪💪💪🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
An inspiring woman & Charismatic leader will always be remembered in the history of #Pakistan for her immense bravery, strong determination, patience, valor, fearlessness and political acumen. #SalamBenazir https://t.co/9M1bGHeNSG