ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر پروفیشنلز پنجاب کے صوبائی صدر فیصل نزیر کی قیادت میں کمپیوٹر آپریٹرز کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر محمد الیاس گوندل صاحب کو ڈی جی ہیلتھ تعینات ہونے پر مبارکباد دی اور ایسوسی ایشن کی طرف سے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا