@chsandhilaa جی وہ یکطرفہ طور پر معطل ہو چکا ہے۔تارڑ صاحب وائی فائرنگ کر رہے ہیں۔کچھ پریکٹیکل بھی کریں ورنہ ائندہ سال پاکستان کی زراعت کے لیے بہت مشکل ہے
@digitalchirrya بہت دکھ ہوا سن کر۔اللہ پاک مرحومہ کی اگے کی منزلیں اسان فرمائے اور اپ کو اور اپ کے سارے خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ یہ مستقل دکھ ہے ساری زندگی ساتھ چلتا ہے۔اللہ اپ کو صبر و استقامت عطا فرمائے
All eliminated teams! Which country disappointed the most?
🇺🇾 Uruguay
🇮🇶 Iraq
🇵🇦 Panama
🇰🇷 South Korea
🇨🇿 Czechia
🇶🇦 Qatar
🇹🇷 Türkiye
🇨🇼 Curaçao
🇹🇳 Tunisia
🇭🇹 Haiti
🏴 Scotland
🇳🇿 New Zealand
🇸🇦 Saudi Arabia
🇺🇿 Uzbekistan
🇯🇴 Jordan
🇮🇷 Iran
@SHABAZGIL یہی وجہ ہے کہ پی ٹی ائی کبھی اچھی جماعت نہیں بن پائے گی۔اپ فائل موٹی کرتے رہو۔جب اپ کی باری ائے گی تو سوٹی بھی موٹی کر لینا۔اور ڈال دینا جہاں ڈالنا ہے۔
@Matiullahjan919@KhSaad_Rafique مطیع اللہ جان صاحب۔ پرائمری کا بچہ بھی سمجھ رہا ہے کہ سعد رفیق صاحب کیا بات کر رہے ہیں۔اپ کو شرم انی چاہیے ٹھٹھا لگاتے ہوئے۔اپنی عمر اپنا کیلبر اور اپنا ٹویٹ دیکھیں۔
@PkLeaderVoice after taking 1 million cash, I will go with Ronaldo for the selfie and then I will ask him to take 1 million and share the revenue of his promoted post, then finally I will go with awesome for dinner, obviously requesting to help me in saving this money nd mking sure IK is not PM