کتنے مبارک ہیں وہ لوگ جنہوں نے بارش میں روضہ رسولﷺ کا یہ دلکش نظارہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ کی زیارت اور روضہ رسولﷺ پر درود بھیجنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
اس بھائی کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر سوال بھی ٹھیک ہے اور اس پر ان تجویز بھی درست ہے ۔
18 سال ہو گئے BISP جیسے پروجیکٹ پر پیسہ ضائع کرتے ہوئے تو 18 سال میں سندھ کی غربت کم ہوئی یا زیادہ ؟
ہم ہر سال 400 ارب ضائع کرتے ہیں
اوکاڑہ کے ایک رہائشی اپنے بیٹے کے ساتھ ہوۓ حادثہ اور ہسپتال میں اپنے بچے کی فوری ٹریٹمنٹ جو باپ کے پہنچنے سے پہلے ہوچکی تھی دیکھ کر حیران رہ گیا اور مریم نواز شریف کو سلوٹ کرتے ہوۓ اپنے جزبات کا اظہار کر رہے ہیں پنجاب میں ہسپتالوں کی کی کارکردگی اور ٹریٹمنٹ بہت بہتر ہوچکی ہے ۔۔۔۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ سیاح اور وی لاگر *تال دوریک* نے اسرائیلی ٹی وی چینل *ILTV* کے پروگرام میں اسرائیلی میزبان کے سامنے پاکستان کو دنیا کا بہترین سیاحتی ملک قرار دیا۔
اسرائیلی ہوسٹ کا چہرہ دیکھنے والا ہے جب پاکستان کا نام بار بار لیا جا رہا ہے۔دشمن کے لیے پاکستان کا نام ہی کافی ہے
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
عمران خان،ٹرمپ اور پیوٹن مرنے کے بعد جہنم گئے۔وہاں انہوں نے ٹیلی فون دیکھا اور پوچھا کہ یہ کس لیے ہے.داروغے نے بتایا کہ زمین پر کال کرنے کیلیے ہے.پیوٹن نے روس کال ملائی اور 5 منٹ تک بات کی..داروغے نے پانچ سو ڈالر کا بل مانگ لیا۔ٹرمپ نےامریکہ کال ملائی اورآدھا گھنٹہ بات کی👇
ایک دن آئے گا اگر ہندوستان کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا دعویٰ درست ثابت کردیا 💪
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻