دین اوردنیا کی تقسیم کا ہمارے ہاں پایا جانے والا تصور درست نہیں ہے۔ اسلام دین اوردنیا دونوں کو بہتر بنانے کی تلقین کرتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی جائز کام نیک نیتی کیساتھ صحیح طریقے سے کیا جائے تو وہ دین ہے۔ اور دین کا کوئی بھی کام نیت کی خرابی کیساتھ انجام دیا جائے تو وہ دنیاداری ہے۔
دو صاحب الرائے شخصیات استادزاہد الراشدی صاحب اور انکے بیٹے عمار ناصر صاحب
کے مابین، نظریاتی، خیالی اور علمی اختلاف سالوں سے موجود ہے اس طویل عرصہ نے ہمیں یہ بات سمجھائ ہے کہ باہمی ادب، محبت، الفت و احترام کے ساتھ بھی تقریری و تحریری علمی اختلاف کیا جا سکتا ہے
@rashdigrw
علامہ محمد اقبالؒ کے بعد مغربی فلسفہ وثقافت کا اس سطح پر ناقدانہ جائزہ لینے والا اورکوئی مفکر سامنے نہیں آیا اور اس سے بڑا المیہ یہ کہ خود اقبال کے بعض نام لیوا اس معاملہ میں اقبال کی راہ پر چلنے کی بجائے مغربی فلسفہ وثقافت کی نام نہاد علمی برتری کے سامنے سربسجود دکھائی دیتے ہیں۔
چیف جسٹس محترم کا یہ سوال بہت اہم ہے کہ کب تک الیکشن ٹال کر جمہوریت کی قربانی دی جاتی رہے گی۔ مگر یہی سوال نفاذِ اسلام کے بارے میں بھی موجود ہے، عالی جناب اس بارے میں کیا ارشاد فرماتے ہیں؟
گوجرانوالہ/اینٹی کرپشن چھاپہ
:پرویز الہی کے قریبی ساتھی عرفان احسان کے گھر پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ
:اینٹی کرپشن نے وزیر اعلی کے سابق مشیر عرفان احسان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا
:عرفان احسان گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے گرفتارنہیں ہو سکے
@mooniselahi@ChParvezElahi
ادارے ہوں جماعتیں ہوں یا طبقات جب تک دستورِ پاکستان کی بالادستی کے سامنے سپر انداز نہیں ہوں گے جو کہ قرآن و سنت کی عملداری کا ضامن ہے، نہ باہمی کشمکش سے نجات ملے گی اور نہ قومی زندگی صحیح اور بامقصد راستے پر گامزن ہو گی۔
میں ختم نبوت ﷺ کا سپاہی ہوں لیکن اس کو خراب کرنے والا حملہ کا انچارج مرزائیوں کی نمائندگی کر رہا ہے اور ہم الحمدللہ ختم نبوت ﷺ کے پروانے ہیں۔ انہوں نے نہ ہمیں کوئی سرچ وارنٹ دکھایا اور نہ ہی یہ عدالت کو کچھ دکھا سکے، انہوں نے جو میرے گھر میں میری فیملی پر دھاوا بولا وہ بالکل غیر قانونی تھا۔
جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے
اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے
اناللہ وانالیہ راجعون
اللہ پاک امجد اسلام امجد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے
نہ سمجھویہ کہ اس کو غم نہیں ہے
(امجد اسلام امجد)
آج عظیم پاکستانی شاعر، ڈرامہ نویس اور ادیب #امجد_اسلام_امجد کا انتقال پاکستان اور اردو ادب کےلیےایک غمگین دن۔ امجد اسلام امجد صاحب کی شاندار ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
کالی مٹی ' نُور دے قصے
رب نال یاری ' حور دے قصے
سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا
من و سلوی طُور دے قصے
رج کے روٹی دے تُو ربا
چھڈ جنت تیری' دُور دے قصے
ڈاھڈے ونڈ لیندے نیں حصے
رہ جاندے نیں مجبور دے قصے
کوٹھی اندر سُکھ دی بولی
ویہڑے وچ مزدور دے قصے
انا للہ وانا الیہ راجعون / بریلوی مسلک کے نامور عالم دین اتحاد اہلسنت کے لئے عملی طور پہ کوشاں ، مولانا سعید احمد اسعد صاحب وفات پاگئے ہیں، اللہ تعالٰی آپ کی دینی خدمات کو قبول فرمائے آمین.!!!