@waqarkhan Alfaz ka istimaal check krein . Kal ko agar koi Imran k Liye BAAT krega to os k Liye bhi esi Tarah k alfaaz use hojaye phir Kya reaction hoga
Actress Noor (Mrs Aun) introduced IK to Bushra Bibi (Mrs Manika). IK married BB. IK's friend Zulfi Bukhari ask Aun to divorce his wife Noor, Aun did and Zulfi married Noor.
Aun married BB's daughter's friend. Manika asked Aun to divorce her. Aun did and Manika married her. 1/2
Remember these words and what you are doing. If u used such words against any leader be ready for the reaction. Don't complain in future what u are promoting today will fire back. Atlast u are shame for pushtoons .
انہوں نے عمران خان کو گالی دی ۔ ان کو علم نہیں تھا کہ میں خان کے وکیل کے ساتھ ان کا مرید بھی ہوں۔ جس انداذ میں پٹھان گالی کا جواب دیتے ہیں ۔ تو میں نے اسی انداذ گالی کا جواب دیا۔ انہوں نے گالی خان صاحب کو دی اگر مجھے دی ہوتی میں پھر بھی کنٹرول کرتا ۔لیکن عمران خان کو یہ کہنا کہ یہودی ہے ایسی بکواس کرنے کی ضرورت نہیں تھی ۔ لہٰذا اس کی ٹریٹمنٹ کرنا بنتی تھی ۔ کوئی اوپشن چھوڑا ہی نہیں تھا کہ میں سائڈ پر بیٹھا ہوں پورا پاکستان دیکھ رہا ہو اور وہ عمران خان کو گالیاں دے رہا ہو۔ میرے لئے ممکن ہی نہیں کہ میں ان کوواپس گالیاں دوں۔ مجھے تو اردو میں گالیاں بھی نہیں آتی لہٰذا میں نے ان کا حساب پورا کر دیا۔
اسلام آباد میں سی آر ایس کے زیراہتمام 'پاکستان میں سیاسی ہم آہنگی' کے عنوان سے گول میز کانفرنس۔ عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے ترجمان ندیم سرور نے پارٹی کی نمائندگی اور تفصیلی موقف پیش کیا۔
#ANPPunjab
دنیا میں کہیں بھی کسی ایسی یونیورسٹی کا نام سنا ہے جہاں سیاسی تو چھوڑ ثقافتی و ادبی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہو؟ وفاقی اردو یونیورسٹی کا یہ نوٹیفیکیشن اعلی تعلیم، تربیت اور نشونما کے ہر اصول کے منافی ہے۔جامعہ کے طلبہ کی ثقافتی و سیاسی سرگرمیوں کی سہولت کاری ہونی چاہئے۔
ایمل ولی خان باچا خان کا پڑ پوتا خان عبدالولی ولی خان کا پوتا اور اسفندیار ولی خان کا بیٹا ہے۔ سر خ جھنڈا لیے اپنے آباؤاجداد کے نقشِ قدم پر حق کی آواز بلند کئے ہوئے ہیں۔
#یہ_شکور_کون_ہے
#یہ_شکور_کون_ہے
ایمل ولی خان جوتحریک آذادی ہند کے سپہ سالار محکوم و مظلوم اقوام کے رہبر فخر افغان باچا خان کے پوتے قائد جمہوریت خالق آئین خان عبدالولی خان کے نواسے ڈکٹیروں فاشسٹوں کے ہاتھوں آئین میں غیر جمہوری و آئینی ترامیم کو 18ویں آئینی ترامیم کے زریعے پاک صاف کرنے والے پشتونخوا وطن کو شناخت سمیت مظلوم و محکوم اقوام کو اپنے وسائل پر دسترس دلانے والےاسفندیارولی خان کے بیٹے ہےکو دیکھ کراس لئے نہیں پہچانا ہوگا اوراچھا بھی اس لئے لگا نہیں ہوگا کہ ان کے دائر کردہ کیس میں ساسوں آنٹیوں کے پسندیدہ لیڈراوراس پسندیدہ لیڈر کے لئے ماحول بنانے والوں اور اس ماحول کے نتیجے میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی صورتحال اور اس صورتحال کے ذمہ داروں کا تعین اور ساتھ ہی پسندیدہ اور پسندیدہ کیلئے ماحول بنانے والوں سب کوصحیح پھنسنا ہوتا اور ذمہ دار ٹہرانا ہوتا
#EXCLUSIVe: In an explosive audio leak of Najam Saqib, former Chief Justice #SaqibNisar via his son taking millions from #PTI candidates for helping them get party MPA ticket in #Punjab from @ImranKhanPTI
میں اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ موت اور زندگی خدا کے ہاتھ میں ہے لیکن اگر میں نہ رہا تو میرے پوچھنے کی جگہ (میرا دعوی) معلوم ہے۔ وہ ہے جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، عمران خان، عارف علوی، محمود خان اور بیرسٹر سیف۔
@AimalWali
This person calls himself a journalist. Don't u know what should a govt servant do? Do u know constitution? Ur question is even unconstitutional and rubbish.
جتنی کارستانیاں جنرل باجوہ کی سامنے آرہی ہیں انکا ساتھ دینے والوں اور انہیں زمینی خدا بنانے کے لیے ظلم کے پہاڑ توڑنے والوں کو ہم سب سے معافی مانگنی چاہیئے ۔
میں جُھکا نہیں، میں بکا نہیں، کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر
سیکورٹی اداروں کی جانب سے ایک بار پھر مجھے متنبہ کیا گیا ہے کہ مجھے سنگین قسم کا تھریٹ ہے۔ ان ہتھکنڈوں سے اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میں چھپ ہو جاؤنگا تو یہ ان کی بھول ہے۔ میرا بیانیہ میرا نہیں بلکہ میرے اکابرین اور قوم کا ہے، اس سے کوئی خوش ہوتا ہو یا کسی کو برا لگتا ہو میرا بیانیہ یہی رہے گا۔ عنقریب اس سلسلے میں قوم کی آگاہی کیلئے میں میڈیا کے ذریعے تمام حقائق سامنے رکھوں گا۔
میرے قافلے میں شامل کوئی کم نظر نہیں ہے
جو نا کٹ سکے وطن پر میرا ہمسفر نہیں ہے
در غیر پر ہمیشہ اُنہیں سجدہ ریز دیکھا
کوئی ایسا داغِ سجدہ میرے نام پر نہیں ہے
How naive they are ! They think that they can scare Wali Khan's grandson with these stupid tactics. At least by now, they should have realised that they can't stop or deviate sons of the soil from demanding their emancipation.
#WeStandWithAimalWaliKhan
For ur kind information ijaz UL Haq said Imran is on mission of Zia ul Haq . So Zia ul Haq was a dictator and he crushed opposition imposed ,martial law, hanged pm , made judiciary a subject, used religion for political gains, built extremist mindset . qualities same as Imran